صفحہ اول / ثناءفخر کہتی ہیں کہ عمران خان کرکٹ دنیا میں نمبر ون رہے ہیں وہ سیاستدانوں میں بھی نمبر ون رہیں گے

ثناءفخر کہتی ہیں کہ عمران خان کرکٹ دنیا میں نمبر ون رہے ہیں وہ سیاستدانوں میں بھی نمبر ون رہیں گے

لاہور(ایمرا نیوز) فلم سٹار ثناءفخر نے عمران خان کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد دی ہے۔ ثناءفخر نے کہا کہ جس طرح عمران خان کرکٹ دنیا میں نمبر ون رہے ہیں وہ سیاستدانوں میں بھی نمبر ون رہیں گے میری دعا ہے کہ عمران خان دن رات ترقی کریں اور جس طرح عمران خان کو ملک اندھیروں میں ملا ہے اس کو نکال کر اجالوں میں لے کر جائیں گے جب کہ ان سے ڈھیر ساری امیدیں بھی وابستہ کر لیں۔ ثناءفخر کہتی ہیں کہ پرامید ہوں عمران خان ملکی ترقی میں بہتر کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آج کا روزنامہ ایمرا21اکتوبر2021

2 تبصرے

  1. ocean king online gift code

    Well, there isn’t easy strategy to get there except Googling "Google Webmaster Guidelines”. Also, make sure that your titles are very compelling shared there .. However, what is missing in this particular picture? http://Wawmfw.gov.cn/home.php?mod=space&uid=14097&do=profile&from=space

  2. ocean king online gift code