صفحہ اول / وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے تھانہ پر چھاپہ، وجہ کیا بنی؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے تھانہ پر چھاپہ، وجہ کیا بنی؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

لاہور(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز)
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رات گئے تھانہ مصطفی آباد میں چھاپہ۔
وزیر اعلی بغیر پروٹوکول اچانک تھانے پہنچے ۔
وزیر اعلی نے تھانے کا ریکارڈ چیک کیا،حوالات میں بند قیدیوں کے بارے میں پوچھا۔
وزیر اعلی نے فرنٹ ڈیسک کا معائنہ کیا ۔
میں پہلی بار تھانے کو چیک کرنے آیا ہوں۔عثمان بزدار
پنجاب میں تھانہ کلچر کو مکمل بدلیں گے ۔ عثمان بزدار
تھانے میں مظلوم کی داد رسی ہونی چاہیے ۔ عثمان بزدار
پنجاب میں کے پی کے پولیس جیسا نظام لائیں گے ۔ عثمان بزدار

یہ بھی پڑھیں

آج کا روزنامہ ایمرا21اکتوبر2021