صفحہ اول / کپل نے ایسا کام کیا کہ ڈپیکا اور رنویر کے ہوش اُڑ گئے،جانیئے اہم رپورٹ

کپل نے ایسا کام کیا کہ ڈپیکا اور رنویر کے ہوش اُڑ گئے،جانیئے اہم رپورٹ


لاہور(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) مشہور کومیڈین اور اداکار کپل شرما نے نے طویل انتظار کے بعد اپنی گرل فرینڈ , Ginni Chatrath کے ساتھ 12 دسمبر کے ساتھ شادی کرلی،کپل نے حال ہی میں ممبئی میں اپنے دوسرے استقبالیے کا انتعاد کیا

جس میں بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی.استقبالیے میں کپل نے ڈپیکا اور رنویر سے اپنی محبت کا اظہار کیا، کپل نے ڈپیکا اور رنویر کے لیے ایک کیک کا انتظام کیا اور دونوں کو اس کو کاٹنے کا کہا. ڈپیکا اور رنویر نے شادی کے بعد پہلی بار کیک کاٹا. کپل کے اس gesture کی سب نے بہت تعریف کی.

یہ بھی پڑھیں

روزنامہ اپنا ملتان،26جون2022