صفحہ اول / دنیا کا بے بیوقوف ترین مجرم

دنیا کا بے بیوقوف ترین مجرم

لاہور(ایمرا نیوز) ہم نے یہ تو سنا ہوا ہے کہ کچھ چوروں کو سونے کی عادت ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ کئی بار پھنس بھی جاتے ہیں لیکن کچھ چور ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی خوبصورت لڑکی کو دیکھتے ہیں وہیں flirting شروع کردیتے ہیں، قیمتی ہار چوری کرنے کے بعد چور نے اپنا بزنس کارڈ خوبصورت store clerk کو دے دیا،بعد میں پولیس نے اسی کارڈ کی مدد سے اس کی فیس بک اکاؤٹ کا پتا چلا دیا، جہاں اس نے اسی ہار کی تصویریں لگائی ہوئیں تھیں، جس پر لکھا ہوا تھا کہ یہ ہار میری گرل فرینڈ کے لیے ہے.

یہ بھی پڑھیں

روزنامہ اپنا ملتان،26جون2022