صفحہ اول / میرا کی انگلش میں وزیر اعظم کی تعریف، ویڈیو وائرل ہوگئی

میرا کی انگلش میں وزیر اعظم کی تعریف، ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) اداکارہ میرا نے اپنے ایک انگلش ویڈیو بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو ملک و قوم کا ایک عظیم لیڈر قرار دے دیا۔میرا نے اپنے انگریزی ویڈیو بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کام سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک عظیم لیڈر ہیں اور پاکستان کو ایسے لیڈر کی بہت ضرورت ہے۔ویڈیو میں میرا نے شوکت خانم اسپتال کے لئے عوام کو بھرپور چندہ دینے کی بھی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان پر مجموعی قرض 40ہزار 279ارب روہے ہوگیا

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان پرمجموعی قرض اکتوبرمیں 40 ہزار279 ارب روپے ہوگیا۔ مرکزی بنک …