ممبئی:(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کے ڈر سے اداکارعمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے فلمسازوں نے اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا اب فلم اپنی مقررہ تاریخ سے ایک ہفتے قبل ریلیزہوگی۔ناموربالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا انتظار ان کے مداح بے چینی سے کررہے تھے فلم رواں ماہ 25 جنوری کو ریلیزہونی تھی تاہم بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کے کہنے پر اب ’چیٹ انڈیا‘ 25 جنوری کے بجائے 18 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
25 جنوری کو ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ اور بھارتی سیاستدان بال ٹھاکرے کی زندگی پرمبنی فلم ’ٹھاکرے‘ بھی ریلیز ہورہی ہے، فلم میں اداکار نوازالدین صدیقی نے بال ٹھاکرے کا مرکزی کردارادا کیا ہے، لہٰذا شیوسینا جماعت کے ممبران نہیں چاہتے کہ فلم ’ٹھاکرے‘ کے ساتھ کوئی اورفلم ریلیز ہو اسلیے انہوں نے ’چیٹ انڈیا‘ کے ہدایت کار سے کہا تھا کہ وہ اپنی فلم کی ریلیزکسی اوردن ملتوی کردیں۔ شیوسینا کی درخواست کے بعد ’چیٹ انڈیا‘ کو مقررہ تاریخ سے ایک ہفتے قبل یعنی 18 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق اس سے قبل بھی شیو سینا فلم کے سیکریٹری بالا لوکرے نے فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے دھمکی دی تھی کہ 25 جنوری کو وہ کوئی اورفلم ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 cheat india china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid emran hashmi Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November showbiz tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …