اسلام آباد:(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر امداد کے لیے دوسروں پر انحصار کیا جائے تو کوئی چیز مفت نہیں ملتی۔ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امداد اور قرض کے لیے دوسروں پر انحصار کیا جائے تو کوئی چیز مفت نہیں ملتی، پاکستان نے امریکا کا ساتھ دینے پر بھاری نقصان اٹھایا۔سی پیک اور چینی امداد سے متعلق وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا چین کو معاشی معاملات کی تشہیر پسند نہیں ہے۔بھارت سے متعلق سوالات پر عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت سے جنگ مسئلے کا حل نہیں ہے پاکستان تو مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن بی جے پی انتخابات میں کامیابی کے لیے مذاکرات نہیں کررہی، بھارت سے کئی بار کہا ہے کہ آپ امن کی طرف ایک قدم بڑھائیں ہم دو بڑھائیں گے لیکن جواب میں پاکستان سے متعلق بھارتی سیاست دانوں کے بیانات افسوس ناک ہیں۔عمران خان نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی تمام حدیں پار کرلیں، بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو پیلیٹ گنز سے اندھا کر رہی ہے، مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم سے معاملات کبھی حل نہیں ہوں گے بھارت کو آج نہیں تو کل سوچنا ہی پڑے گا۔افغانستان سے متعلق انہوں نے کہا کہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں افغانستان میں قیام امن صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے وہاں طاقت کے استعمال سے فائدہ نہیں ہوگا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad imran khan IndiaNews Indonesia islamabad JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS m92tv MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pm turkey tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …