لاہور(ایمرا نیوزآن لائن) وطن سے دوری ہر کسی کو بہت تنگ کرتی ہے، اور اگر آپ اپنے دشمن ملک میں پھنسے ہوئے ہوں اور وہ آپ کو واپس نہ جانے دے رہا ہو تو اس سے بُری بات کیا ہوگی کچھ یہی کہانی کبریٰ گیلانی کی ہے جو اس وقت جموں و کشمیر میں ہے اس کی اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد پاکستان واپس آنا چاہتی ہے لیکن بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا ہے اور ایک بار پھر دنیا کو اپنا اصل چہرہ دیکھا رہا ہے، بھارت کبریٰ گیلانی کو کلیئرنس نہیں دیا جارہا ہے .
https://emra.tv/2019/01/26/کراچی-15سال-میں-…مرشل-کئے-گئے-ایک/
کبریٰ گیلانی کا پاکستان میں ضلع مظفر گڑھ سے تعلق ہے اور یہ مظفر گڑھ میں تحصیل ڈومیل کی رہائشی ہے. اس کی آٹھ سال پہلے مقبوضہ کشمیر میں شادی ہوئی تھی جس شخص سے اس کی شادی ہوئی تھی اس کا نام محمد الطاف ہے. ان کے درمیان علیحدگی کی بڑی وجہ اولاد کا نہ ہونا ہے جس کی وجہ سے ان کی طلاق ہوگئی ہے. طلاق کے بعد کبریٰ گیلانی اپنے ملک پاکستان واپس آنا چاہتی ہیں اس کے لیے انہوں تمام سفری دستاویزات بھارتی حکام کو فراہم بھی کیے ہیں لیکن بھارت ان کو پاکستان جانے نہیں دے رہا جس کی وجہ سے وہ بھارت میں پھنس گئی ہیں. کبریٰ گیلانی نے بتایا ہے کہ ان کی طرح بہت سی خواتین بھارت میں پھنسی ہوئی ہیں اور ان میں سے کچھ خودکشی بھی کر چکی ہیں. کبریٰ گیلانی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کو وطن واپس لانے کے لیے مدد کریں.
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad imran khan IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistani pm tv women
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …