لاہور(ایمرا نیوز اظہر محمود سے) پاکستان میں فائرنگ کے واقعات میں دن با دن اضافہ ہوتا جارہا ہے، جس کی وجہ سے ہر دن کوئی ناکوئی شخص اپنی جان کھو دیتا ہے، کچھ ایسا ہی آج پشاور میں ہوا ہے، پشاور کے کگہ ولہ کے علاقے سے دو نوجوانوں کی جانیں برآمد ہوئی ہیں.پولیس کے مطابق ان دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے. پولیس کا کہنا ہے نامعلوم ملزمان ان دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔
پولیس نے ان نوجوانوں کے قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، پولیس کے مطابق ان میں سے ایک نوجوان کی عمر 22 سال اور دوسرے کی 30 سال ہے اور پولیس نے ان دونوں نوجوانوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہیں۔اس طرح کے واقعات آئے روز پاکستان کے کسی ناکسی علاقے میں ہوتے رہتے ہیں اور پولیس اس طرح کے واقعات کو کنٹرول میں ناکام نظر آتی ہے.
پشاور میں فائرنگ کا واقعہ، 2 نوجوان جاں بحق