لاہور(ایمرا نیوزآن لائن رپورٹ رضا ملک سے) یوم یکجہتی کشمیر پر صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی طویل فہرست ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ بھارت کے خلاف فرد جرم ہے۔یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے ویڈیو پیغام میں صدر آزادکشمیر مسعود خا ن کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سیاسی کارکنوں اور قائدین کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھا جا رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی طویل فہرست ہے جسے اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں مرتب کیا گیا ہےاور یہ رپورٹ ہندوستان کےخلاف فرد جرم بھی ہے۔صدر آزادکشمیر نےکہاکہ بھارتی قابض افواج چن چن کر کشمیری نوجوانوں کو قتل کر رہی ہے جبکہ پیلٹ گن کےاستعمال سے ہزاروں افراد بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔مسعود خان کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں عوام پر ہونے والے بھارتی مظالم کا مکمل ادراک ہے، پاکستان، آزاد اور مقبوضہ کشمیر ایک ہی جسم کے مختلف حصے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ آزادی اور حق خودارادیت تک کشمیریوں کی سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …