ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹسمین نکولس پورن آﺅٹ، جانس چارلس سکواڈ کا حصہ بن گئے
لاہور (ایمرا نیوز آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2019 کے افتتاح سے قبل ملتان سلطانز کے ایک اور کھلاڑی ٹیم کا ساتھ چھوڑ گئے تاہم ان کا متباد ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹسمین نکولس پورن کو انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ہونے والی اس ون ڈے سیریز میں شرکت کی وجہ سے نکولس پورن ملتان سلطانز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ادھر ملتان سلطانز نے بھی پورن کی جگہ دوسرے وکٹ کیپر جانسن چارلس کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے، جن کا تعلق بھی ویسٹ انڈیز سے ہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئنٹر پر ملتان سلطانز نے جانسن چارلس کی شمولیت کے حوالے سے پرومو بھی جاری کردیا۔جانسن چارلس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں جو بین الاقومی اور لیگز کرکٹ میں اب تک ایک سو 35 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں اور اپنے جارح مزاج بلے بازی کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کے آغاز سے قبل یہ پہلا دھچکا نہیں بلکہ ان سے قبل آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اسٹیو اسمتھ بھی انجری کا شکار ہو کر پی ایس ایل 2019 میں ملتان سلطانز کو چھوڑ کر چلے گئے۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیز کا آغاز رواں ماہ 14 فروری سے ہورہا ہے جبکہ اس ایونٹ کا فائنل 17 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan BBC BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN cricket DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan multan sultan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November sports tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …