کراچی کا دولہا مہنگی گاڑی کی بجائے اپنی دولہن کو آن لائن ٹیکسی سروس اوبر میں رخصت کروا کر گھر لے آیا جس کے چارجز صرف 163 روپے بنے
کراچی (ایمرا نیوز آن لائن)ہر جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی یادگار ہو جس کے لیے دلہا دلہن نت نئے انداز اپنانے کے ساتھ ساتھ شادی کی تقریبات کے انتظامات میں ہمیشہ ہی منفرد انداز اپنائے نظر آتے ہیں۔آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے اوت گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ جہاں شادی کے ایونٹس میں اضافہ ہو گیا ہے وہیں فیشن سمیت اور کئی چیزوں میں بھی لوگوں کے رحجان بدل رہے ہیں۔ہر جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی شادی پر دلہن اور دولہے کی انٹری سمیت ہر چیز منفرد ہو۔ شادی کا دن سب کے لیے بہت خاص ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اپنی شادی کے دن کو یادگار بنانے کے لیے ایسا کام کرتے ہیں جو ہمیشہ یاد رہتا ہے۔اسی طرح کئی دولہے اپہنی دلہن کو لے جانے کے لیے مہنگی مہنگی گاڑیاں بھی لاتے ہیں تاکہ ہر کوئی اس کی تعریف کرے۔تاہم کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو ان کاموں پر خرچ نہیں کرتے۔کراچی میں ایک دولہا صرف 163روپے میں اپنی دلہن کو رخصت کر کے لیا گیا۔اسی حوالے سے ایک اوبر ڈرائیور نے اپنا تجربہ سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے اور لوگوں کو بتایا کہ جہاں لوگ رخصتی کے موقع پر گاڑیوں پر اتنا پیسہ خرچ کرتے ہیں وہیں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اوبر گاڑی پر ہی اپنی بیگم کو رخصت کر کے لے جاتے ہیں۔اوبر ڈرائیور کا مزید کہنا تھا کہ ایک بار وہ اپنی سواریوں کو پک کرنے گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کی سواریوں میں دولہا دلہن شامل ہیں۔اوبر ڈرائیور کا کہنا تھا کہ وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس سواری کے صرف 163 روپے چارجز بنے۔اوبر ڈرائیور کا کہنا تھا کہ وہ دو بار اپنی اوبر ایکس میں دلہنوں کو رخصت کروا چکا ہے۔اوبر ڈرائیور کی جانب سے اس پوسٹ نے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے اور کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ واقعی شادی پر فضول خرچی سے بچنے کا یہ ایک اچھا راستہ ہے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan tv wedding boy and girl
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …