ٹیمیں ایف بی آر، ایکسائز اور اسٹیٹ بینک سے ریکارڈ جمع کریں گی جس کے بعد طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے
اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن)جعلی بینک اکانٹس کیس کی تحقیقات کیلئے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں کراچی روانہ ہوگئی ہیں ٹیمیں ایف بی آر، ایکسائز اور اسٹیٹ بینک سے ریکارڈ جمع کریں گی جس کے بعد طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے. جعلی بینک اکانٹس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں ڈی جی نیب عرفان منگی کی قیادت میں تحقیقات کے لئے کراچی روانہ ہوگئی ہیں.نیب راولپنڈی سے محمد یونس اورگل آفریدی سی آئی ٹی کی سربراہی جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر محبوب عالم اور محسن علی راولپنڈی کی ٹیم کی سربراہی کررہے ہیں.نیب کی چار ٹیمیں ایف بی آر، ایکسائز، اسٹیٹ بینک سے ریکارڈ جمع کریں گی اور انورمجید کی تمام ملز سے متعلق بھی ریکارڈ حاصل کیا جائےگا، ریکارڈ کے بعد طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے. ذرائع نے بتایا ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کک بیکس کی رقم منتقلی پرافسران سے بھی پوچھ گچھ ہوگیم اور تمام ٹیمیں ڈی جی نیب عرفان منگی کوتحقیقات سے آگاہ رکھیں گی.دوسری جانب نیب نے سربمہر پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحقیقات کیلئے 4 مزید مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں بنادی گئیں اور سیکرٹریٹ نیب کے پرانے دفتر میں قائم کردیاگیا ہے. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحقیقاتی ٹیموں کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی کررہے ہیں، چیئرمین نیب تمام معاملے کی نگرانی خود کریں گے، عدالتی فیصلے پر مکمل عملدرآمدکیا جائے گا.
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad NAB naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …