بولی وڈ کی ایک ایک شخصیت کو بے نقاب کرکے ان کی اصلیت سامنے لاﺅں گی ، اداکارہ
ممبئی (ایمرا نیوز آن لائن)بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی کو بولی وڈ شخصیات کی جانب سے پروموٹ نہ کرنے پر اپنے غصے کا اظہار کردیا۔اداکارہ نے ایک ایونٹ کے دوران بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بولی وڈ کی ایک ایک شخصیت کو بے نقاب کرکے ان کی اصلیت سامنے لائیں گی۔کنگنا رناوٹ کا کہنا تھا کہ میری فلم کی تشہیر سے مجھے کیا فائدہ ملے گا، میں 31 سالہ فلم ساز ہوں جسے 3 نیشنل ایوارڈز مل چکے ہیں، یہ لوگ مجھے کیا پروموٹ کریں گے، یہ لوگ خود کو پروموٹ کرلیں بڑی بات ہے، لیکن جو رانی آف جھانسی ہیں وہ کیا میری چاچی ہیں؟ وہ آپ کی بھی اتنی ہی ہیں جتنی میری ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے خلاف گینگ بنائی ہوئی ہے کہ میں نے اقرباپروری کے خلاف کیوں آواز اٹھائی، ان لوگوں کو شرم نہیں آتی، میرے پیچھے پڑے ہیں، مجھے تو ان لوگوں کے ساتھ کام ہی نہیں کرنا اور یہ بات میں ان کے منہ پر کہہ چکی ہوں۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan kangna ranaut karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …