ممبئی(ایمرا نیوزآن لائن) عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے پیار کے چرچے آج کل ہر طرف ہیں، اور ہر کوئی یہ انتظار کررہا ہے کہ کب عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور ایک دوسرے سے شادی کریں گے. عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ دونوں اسی سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے لیکن ابھی تک عالیہ اور رنبیر نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے. آج کل عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم ’گلی بوائے‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اس فلم میں ان کے ساتھ رنویر سنگھ بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں.کچھ دن پہلے عالیہ بھٹ نے رنویر سنگھ کے ہمراہ برلن فلم فیسٹیول میں شرکت کی تھی، اس فیسٹیول میں عالیہ اور رنویر بہت خوبصورت نظر آرہے تھے.عالیہ اور رنویر نے اس فیسٹیول میں اپنی نئی آنے والی فلم ’گلی بوائے‘ کی تشہیر بھی کی تھی اور اس کے بعد وہ دونوں ایک ’سپر ڈانس‘ نامی ڈانس شو میں بھی گئے تھے. اس شو میں ایک بچی نےغلطی سے عالیہ کو ’الما‘ کہہ دیا، عالیہ کو اس بچی کا اپنی آپ کو ’الما‘ کہنا اتنا پسند آیا کہ عالیہ نے یہ تک کہہ دیا کہ میں اپنی بیٹی کا نام الما رکھوں گی۔ عالیہ بھٹ کے اس بیان نے دھوم مچا دی ہے.اور ہر کوئی اس کے بارے میں بات کررہا ہے.
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Alia Bhatt america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …