ایران نے 40 سال میں صرف ناکامی پیدا کی، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران نے اسرائیل پر حملے کی غلطی کی تو یہ انقلاب ایران کی آخری سالگرہ ثابت ہو گا، نیتن یاہو
واشنگٹن (ایمرا نیوز آن لائن) انقلاب ایران کی 40 ویں سالگرہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے 40 سال میں صرف ناکامی پیدا کی جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بولے ایران نے اسرائیل پر حملے کی غلطی کی تو یہ انقلاب ایران کی آخری سالگرہ ثابت ہو گا۔انقلاب ایران کی 40 ویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انقلاب ایران نے صرف جبر، کرپشن اور دہشت گردی کو فروغ دیا۔انگریزی اور فارسی میں ٹوئیٹ کرتے ہوئے ٹرمپ نے لکھا کہ چالیس سالہ انقلاب کا نتیجہ صرف ناکامی ہے، ایرانی عوام اس سے کہیں زیادہ روشن مستقبل کے مستحق ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ ایران نے اسرائیل پر حملے کی غلطی کی تو یہ انقلاب ایران کی آخری سالگرہ ثابت ہو گا۔ نیتن یاہو کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران کی دھمکیوں کو نظر انداز نہیں کرتے لیکن ان سے خوفزدہ بھی نہیں ہے۔خیال رہے کہ دو سال پہلے ٹرمپ کے مشیر سلامتی جان بولٹنے کہا تھا کہ ایرانی انقلاب کو چالیسویں سالگرہ دیکھنا نصیب نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو اسرائیل کو تباہ کردیں گے جبکہ ایران بھر انقلاب کی حمایت میں مظاہرے کیے گئے۔ایرانی صدر روحانی نے کہا کہ ایران نے پہلے بھی میزائل بنانے کے لیے کسی سے اجازت نہیں لی اور آئندہ بھی نہیں لے گا، فوجی طاقت میں توسیع جاری رکھے گا، امریکا کو نفسیاتی جنگ میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia israel JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …