اورنگی ٹان کی رہائشی تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، تعظیم فیضان کو گزشتہ روز جناح اسپتال لایا گیا تھا، خصوصی وارڈ میں رکھا گیا تھا صبح انتقال ہو گیا
کراچی(ایمرا نیوز آن لائن) کراچی میں کانگو وائرس نے پہلی خاتون کی جان لے لی۔جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹان کی رہائشی تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ تعظیم فیضان کو گزشتہ روز جناح اسپتال لایا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ خاتون کو خصوصی وارڈ میں رکھا گیا تھا اور خصوصی توجہ دی جا رہی تھی تاہم تعظیم فیضان کا صبح انتقال ہو گیا۔کانگو بیماری کی اہم علامات میں شدید تھکاٹ، بخار، بے چینی، بے ہوشی، پٹھوں میں شدید کھنچا اور قوت مدافعت میں کمی شامل ہیں جس کی وجہ سے مریض کی طبیعت گری گری سی رہتی ہے اور وہ کمزوری محسوس کرتا ہے۔مریض جس وقت مرض میں مبتلا ہوتا ہے اس دوران اس کی بھوک تقریبا ختم ہوجاتی ہے۔ بخار کی شدت میں عموما تین سے چار دن میں کمی آجاتی ہے لیکن اس کے بعد بخار پھر شدت اختیار کر لیتا ہے ۔ چہرے سمیت پورے جسم پہ سرخ دانے نکل آتے ہیں، پورا منہ چھالوں سے بھر جاتا ہے جن کے پھٹنے سے خون رسنے لگتا ہے ۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …