فیصل آباد(آن لائن)کباڑ کی شکل میں در آمد کئے جانے والے آٹو پارٹس کے کاروبار کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں اور اس سلسلہ میں کسٹم انٹیلی جنس کو دیئے گئے قوانین میں بھی فوری تبدیلیاں کی جائیں۔ یہ بات فیصل آباد چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری کے سینئر نائب صدر میاں تنویر احمد نے فیصل آباد چیمبر کی اولڈ سپیئرپارٹس بارے قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔قائمہ کمیٹی کے چیئرمین محمد یعقوب اعوان نے بتایا کہ اولڈ سپیئر پارٹس مارکیٹ کا تمام تر دارومدار بیرون ملک سے بطور کباڑ آنے والے پارٹس پر ہوتا ہے۔ یہ سامان کنٹینروں کے ذریعے مختلف ڈرائی پورٹس پر آتا ہے ۔ درآمد کنندگان مجوزہ کسٹم ڈیوٹی ادا کرنے کے بعد اس سامان کو لا کر اس مارکیٹ کے ذریعے فروخت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈرائی پورٹس سے خریدے گئے سامان کو راستے میں ہی کسٹم انٹیلی جنس والے پکڑ لیتے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں دوکانداروں کو نہ صرف مالی طور پر نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ ان پر بلا جواز مقدمات بھی بنائے جاتے ہیں۔انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے اداروں کو درست کرنے کے عزم کو سراہا اور مطالبہ کیا کہ کسٹم انٹیلی جنس کے کاروبار دشمن رویہ کو بدلنے کیلئے موجوہ قوانین میں ترمیم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت محکمہ کے ظالمانہ رویہ کی وجہ سے عوام اور حکومت میں غلط فہمیاں پیدا ہو رہی ہیں جن کا فوری ازالہ کرنا ضروری ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آٹو پارٹس کے کباڑ کی درآمد کے حوالے سے موجودہ قوانین کو سادہ اور آسان بنایا جائے تا کہ اس کاروبار سے وابستہ افرادبا عزت طور پر اپنی روزی کما سکتے ہیں۔اس اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی محمد یعقوب اعوان کے علاوہ ممبران کمیٹی جنید محمود بیگ ، شاہد حیات واہلہ ، حاجی محمد اصغر، محمد نثار افضل حمد ظہور احمد، حاجی عبدالرزاق ، محمد رزاق ، مشتاق احمد ، محمد ولید رضا ، روح اللہ خان اور عبدالغفارنے بھی شرکت کی۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …