بہت زیادہ پرجوش ہوں، یہ فلم پہلی 2 فلموں سے بھی زیادہ بڑی ہوگی‘شردہا کپور
ممبئی(ایمرا نیوز آن لائن) بولی وڈ اداکارہ شردہا کپور ایک مرتبہ پھر اداکار ٹائیگر شروف کےساتھ فلم سیریز ’باغی‘ کے تیسرے حصے میں رومانس کرتی نظر آئیں گی۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق فلم ’باغی‘ کے پروڈیوسرز اس کے تیسرے حصے پر کام کررہے ہیں، جس میں ایک مرتبہ پھر ٹائیگر شروف ہی مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے، تاہم فلم کی مرکزی اداکارہ کی کھوج جاری تھی، تاہم اب شردہا کپور کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ شردہا کپور اس فلم سیریز کی پہلی فلم میں بھی ٹائیگر شروف کےساتھ کام کرچکی ہیں، جو باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئی تھی۔تاہم اس سیریز کی دوسری فلم باغی 2 میں شردہا کپور کی جگہ ٹائیگر شروف کی گرل فرینڈ دیشا پٹانی نے لے لی تھی۔سیریز کی تیسری فلم کے لیے بھی شردہا کپور کےساتھ ساتھ دیشا پٹانی کو کاسٹ کرنے کی خبریں سامنے آئیں تھی، تاہم شردہا کو آخر کار کاسٹ کیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں کاسٹنگ کے حوالے سے شردہا کا کہنا تھا کہ میں بہت زیادہ پرجوش ہوں، یہ فلم پہلی دو فلموں سے بھی زیادہ بڑی ہوگی، پہلی فلم میں کام کرنے کا میرا تجربہ بھی بہت اچھا رہا تھا، فلم کا اسکرپٹ بھی بہت متاثر کن ہے‘۔فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیہ والا نے شردہا کا فلم میں حصہ بننے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’فلم باغی کی پوری ٹیم شردہا کی واپسی سے بےحد خوش ہے، ٹائیگر اور شردہا کی جوڑی کو باغی میں بےحد پسند کیا گیا تھا ۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan shaddha kapoor tiger shroof tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …