پاکستانی بینکوں کا آﺅٹ لک مستحکم سے منفی ہوگیاعدم استحکام کی وجہ سے ملی تجارتی خسارہ19ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا،مریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی
اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن)مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 260 ارب روپے کا اضافی سرمایہ ایک اور چار دن کے مارکیٹ آپریشن کے ذریعے نکالا ہے. ایک دن کے مارکیٹ آپریشن میں 247ارب روپے دس اعشاریہ ایک سا ت فیصد سود پر نکالے گئے ہیں. چار دن کے مارکیٹ آپریشن میں 13ارب روپے دس اعشاریہ ایک آٹھ فیصد سالانہ شرح سود پر نکالے گئے ہیں.دوسری جانب بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آٹ لک مستحکم سے منفی کردیا ہے. پاکستانی بینکوں نے حکومتی بانڈز میں بہت رقم لگا رکھی ہے، اگلے ڈیڑھ سال تک بینکوں کو نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز کے چیلنج سے نمٹنا ہوگا.امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق بینکوں کو سست معیشت میں کام کرنے میں مشکلات کا سامنا رہے گا تاہم کھاتے داروں کی جانب سے رقم جمع کروانے سے بینکوں کو فائدہ ہوتا رہے گا.روپے کی قدر میں اتار چڑھا اور بنکوں کے معاملات غیرمستحکم ہونے کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں درآمدات میں کمی اور برآمدات میں بھی اضافہ ہوا ہے . وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق درآمدات میںکمی سے تجارتی خسارے میں ساڑھے9 فیصد سے زائدکمی آئی ہے. ادارہ شماریات کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 19-2018 کے پہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارہ 19 ارب 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہو گیا ہے.ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا جنوری تجارتی خسارہ 9 اعشاریہ 66 فیصد کم ہوا جب کہ 7 ماہ میں برآمدات 13 ارب 23 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہیں، گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات میں 2 اعشاریہ 24 فیصد اضافہ ہوا. اعلامیے کے مطابق پہلے 7 ماہ میں درآمدات کا حجم 32 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہا اور گزشتہ سال کے مقابلے میں درآمدات میں 5 اعشاریہ 17 فیصد کمی ہوئی.ادارہ شماریات نے بتایا کہ جنوری 2019 میں تجارتی خسارہ 2 ارب 46 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا اور جنوری 2018 کے مقابلے میں گزشتہ ماہ میں تجارتی خسارہ 31 اعشاریہ 74 فیصد کم ہوا. ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جنوری میں برآمدات 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں جب کہ گزشتہ ایک ماہ میں درآمدات 4 ارب 50 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہیں جس میں جنوری 2018 کے مقابلے میں 19 فیصد کمی ہوئی ہے.
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …