اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے جدہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی کےمتاثرہ شہری کی درخواست پر گیلانی کارپوریشن اور سی ڈی اے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 27 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری حمید عباسی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل مدثر عباسی ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ جی ٹی روڈ پر گیلانی کارپوریشن نے جدہ ٹاؤن نامی ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی جس میں بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانیوں نے پلاٹوں کے حصول کی درخواستیں دیں۔ سوسائٹی نے کاغذی کارروائی کر کے دیار غیر میں مقیم پاکستانی محنت کشوں سے رقوم وصول کر لیں ،موقع پر جگہ کم اور رجسٹریاں زیادہ ہو گئیں ، جو زمین تھی اس میں سے بھی بیشتر زمین پر مقامی افراد نے قبضہ کر رکھا ہے۔ بعد ازاں متاثرین کی درخواست پر نیب نے بھی نوٹس لیا۔ درخواست گزار حمید عباسی نے 2010ء میں سپریم کورٹ میں از خو دنوٹس کے لئے درخواست دی جس پر نیب اور سی ڈی اے نے اپنے جوابات داخل کرائے۔ سیڈی اے کے جواب میں کہا گیا تھا کہ وہ خود پلاٹ بنا کر متاثرین کو الاٹ کریں گے جس پر عدالت عظمیٰ نے درخواست نمٹا دی مگر ابھی تک متاثرین کو آج تک کچھ نہیںملا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے کا کیس ہے۔ اپنے پیاروں سے دور رہ کر روشن مستقبل کی آس میں سوسائٹی میں پلاٹ لینے والے آج در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ فریقین سے جواب طلبی کر کے درخواست گزار کو اس کا حق دلایا جائے۔ مدثر عباسی ایڈووکیٹ کے دلائل سننے کے بعد فاضل عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 27 مئی تک ملتوی کر دی۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …