بھارت بدستور پہلی، جنوبی افریقا دوسری ، نیوزی لینڈ ، تیسری، پاکستان ساتویں نمبر پر رہا
دبئی (ایمرا نیوز آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق انگلش ٹیم حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد 2 درجہ تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتی تھی جس کے بعد جاری ہونے والی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ دو درجہ تنزلی کے بعد تیسری سے پانچویں پوزیشن پر آگئی۔تین میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 232 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم اس کے باوجود انگلش ٹیم 4 پوائنٹس کھونے کے بعد 104 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 7 پوائنٹس حاصل کرنے کے باوجود 77 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن پر موجود ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت 116 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلی، جنوبی افریقا 110 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور نیوزی لینڈ 107 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔رینکنگ میں آسٹریلیا چوتھے، انگلینڈ پانچویں، سری لنکا چھٹے اور پاکستان 88 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November tv
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …