جڑواں شہروں میں پولیس اور رینجرز کی ایک ہزار سے زائد چیک پوسٹیں قائم کی جائینگی ، موبائل سروس اور میٹرو بھی دو دن تک معطل رہے گی ، پولیس اور رینجرز کے دو ہزار سے زائد جوانوں کو سکیورٹی کیلئے تعینات کر نے کا فیصلہ
اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد کیلئے پولیس کے اعلیٰ حکام نے مثالی سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے ۔ جڑواں شہروں میں پولیس اور رینجرز کی ایک ہزار سے زائد چیک پوسٹیں قائم کی جائینگی ، موبائل سروس اور میٹرو بھی دو دن تک معطل رہے گی ، پولیس اور رینجرز کے دو ہزار سے زائد جوانوں کو سکیورٹی کیلئے تعینات کیاجائیگا ، فیض آباد سمیت اسلام آباد داخل ہونے والی تمام انٹرچینجز کوبھی بند کیا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی و بن سلمان کی پاکستان میں دو روزہ دورے کیلئے سکیورٹی اقدامات پر سکیورٹی اداروں اور سفارتخانے کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں پولیس کے اعلیٰ حکام نے ولی عہد کی آمد کے موقع پر مثالی سکیورٹی پلان پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ ایک ہزار چیک پوسٹیں قائم کی جائینگی جبکہ دونوں شہروں میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بھی بند رہے گا ڈرون یا اس جیسے کھلونے نما ہیلی کاپٹرز کو ہوا میں دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے دودن تک ایئربیس بھی بند رہیں گی جڑواں شہروں کے اہم مقامات پر رینجرز کے اہلکار اور ماہر سنائپرز تعینات رہیں گے اس کے علاوہ جڑواں شہروں میں مخصوص جگہوں پر موبائل سروسز اور میٹرو معطل رکھی جائے گی 2000سے زائد سکیورٹی اہلکار محمد بن سلمان کی سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینگے ریڈ زون کو بھی مکمل طور پر سیل کیاجائیگا جبکہ فیض آباد سمیت اسلام آباد داخل ہونے والی تمام انٹر چینجز کو بھی بند رکھا جائے گا( اشفاق خان یوسفزئی )
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan police
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …