صفحہ اول / عمران خان نے خودکشی کرنے کی صرف بھڑک ماری تھی، خود کشی کا وعدہ پورا کرنے کے لئے شاید کنٹینر بن رہا ہے، سعید غنی

عمران خان نے خودکشی کرنے کی صرف بھڑک ماری تھی، خود کشی کا وعدہ پورا کرنے کے لئے شاید کنٹینر بن رہا ہے، سعید غنی

اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماسعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان نے خودکشی کرنے کی صرف بھڑک ماری تھی، خود کشی کا وعدہ پورا کرنے کے لئے شاید کنٹینر بن رہا ہے۔ایک بیان میںسعید غنی نے کہا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں جو وعدہ کرو پورا کرو۔سعید غنی نے کہا کہ خود کشی کا وعدہ پورا کرنے کے لئے شاید کنٹینر بن رہا ہے۔سعید غنی نے کہا کہ عمران خان قرضہ لینے سے انکار کر رہے ہیں آئی ایم ایف والے منتیں کر رہے ہیں۔ سعید غنی نے کہاکہ مراد سعید دو سو ارب ڈالرلیکر آ رہا تھا اپوزیشن والوں نے لوٹ لیا ۔

یہ بھی پڑھیں

روزنامہ اپنا ملتان،26جون2022