چینی شہری 12 جنوری کو پاکستان آیا تھا جس نے اے ٹی ایم سے 2 لاکھ 25 ہزار روپے کی رقم چرائی،اےس اےچ او
اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن )اسلام آباد میں ایک چینی شہری کو اے ٹیم مشین سے پیسے چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی شہری کی شناخت ’ سن بن ‘ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ وفاقی دارلحکومت کے علاقے ایف 7مرکز میں قائم ایک بینک کی اے ٹی ایم مشین سے پیسے چوری کر رہا تھا جسے نجی بینک کے سیکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیا جبکہ اس کے ساتھ ایک ساتھی بھی تھا۔ پولیس کے مطابق واردات میں ملوث دوسرا چینی شہری لوٹی گئی رقم اور اس کے لیے استعمال کیے گئے آلات سمیت فرار ہوگیا۔پولیس سے سن بِن کو حراست میں لے کر تھانہ کوہسار منتقل کردیا جہاں اس کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 380 کے تحت اس کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر کے لاک اپ منتقل کردیا گیا۔ مذکورہ غیر ملکی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے 2 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ایس ایچ او کے مطابق حراست میں لیا گیا چینی شہری 12 جنوری کو پاکستان آیا تھا جس نے اے ٹی ایم سے 2 لاکھ 25 ہزار روپے کی رقم چرائی۔پولیس کے مطابق چینی سفارت خانے کو اس واردات سے آگاہ کردیا گیا ہے، جبکہ زیر حراست ملزم صرف چینی زبان بولتا ہے جس کے باعث پولیس کو تفتیش میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔چنانچہ تفتیش میں معاونت کرنے کے لیے سینئر پولیس افسران کو مترجم فراہم کرنے کی درخواست بھیج دی گئی ہے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem arrest ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …