کنگنا رناوٹ کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی(ایمرا نیوز آن لائن) بولی وڈ ’کوئین‘ کنگنا رناوٹ جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی تاریخی ڈرامہ فلم ’منی کارنیکا‘ دنیا بھر سے 100 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب گئی ہے وہ جلد ہی اپنی زندگی پر فلم بنانے کا کام شروع کردیں گی۔’منی کارنیکا‘ میں جھانسی کی رانی یعنی لکشمی بائی کا کردار ادا کرنے والی کنگنا رناٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کی کہانی لکھنے پر جلد ہی کام شروع کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

آسٹریا کی جوڈو اولمپیئن ایتھلیٹ سبرینا فلزموزر آج سے اسلام آباد سے کے ٹو تک سائیکلنگ کریں گی

اسلام آباد:آسٹریا کی جوڈو اولمپیئن ایتھلیٹ سبرینا فلزموزر نے کہا ہے کہ پاکستان خوبصورت ملک …