طلباءکو شرپسندوں اور انتہا پسندوں کی جانب سے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے ، بیان
سرینگر(ایمرا نیوز آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس”ع“ گروپ کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں زیر تربیت کشمیری طلباءپر چند شرپسند اور فرقہ پرست عناصر کی جانب سے جان لیوا حملہ اور انہیں شدید زخمی کئے ۔ جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قبل بھی بھارت کے مختلف اداروں میں زیر تعلیم طلباءاور تجارت سے وابستہ افراد کو معاشی شرپسند عناصر اور انتہا پسند قوتوں کی جانب سے ڈرایا دھمکایا جاتا رہا اور کئی تو کالج چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ۔حریت چیئرمین نے کاکہ پورہ پلوامہ کے ایک ٹیوشن سینٹر میں ہونے والے پراسرار دھماکے کے دوران شدید زخمی ہوئے طالب علم کی ہسپتال میں عیادت کی ۔ اس موقع پر میرواعظ نے کہا کہ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں زیر تعلیم طلباءاور تجارت سے وابستہ افراد کو مقامی شرپسند عناصر اور انتہا پسند قوتوں کی جانب سے ڈرایا دھمکایا جاتا رہا ہے اور کئی بار تو انہیں کالج چھوڑنے پر بھی مجبور کیا جاتا رہا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت الیکٹرانک میڈیا کا ای ک حصہ آئے روز کشمیر اور کشمیریوں کے خلاف جوزہر افشانی کر رہا ہے اور جموں وکشمیر کے حالات کے بارے میں بھارتی عوام کے سامنے منفی پروپیگنڈہ جاری رکھے ہوئے ہے وہ نہ صرف حدود افسوسناک بلکہ اس پروپیگنڈے کے نتیجے میں بھارت کی مختلف زر ہے کشمیریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوتے جا رہے ہیں ۔( جاوید)
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …