جیل میں نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر سمیت دیگر ٹیسٹ کیے گئے، ذرائع
لاہور(ایمرا نیوز آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا جناح اسپتال منتقل کرنے سے قبل کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل کے ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ کیا، نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر سمیت دیگر ٹیسٹ کیے گئے، نواز شریف کوہلکا بخار ہے۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق نواز شریف کو جیل سے جناح اسپتال منتقل کرنے کے لیے سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے، اسپتال میں تین شفٹوں میں اہلکار تعینات کیے جائیں گے، ایلیٹ فورس اور سادہ لباس میں الگ الگ نفری تعینات ہوگی
جب کہ نواز شریف کے کمرے کو سب جیل ڈیکلییر کردیا جائے گا۔۔پولیس کے مطابق نواز شریف کے وارڈ کے باہر جیل عملہ تعینات ہوگا، صرف حکومت کے تشکیل کردہ ڈاکٹرز کے بورڈ کو کمرہ تک رسائی ہوگی، نواز شریف کے کمرے کو جانے والے راستے پر تمام ڈاکٹرز اور رشتہ داروں کی 3 جگہ چیکنگ کی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، نواز شریف کی ناسازی طبیعت کے سبب میڈیکل بورڈ نے انہیں جناح اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی تھی۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Multan Muzaffarabad naran NATIONAL nawaz sharif NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …