حکومت کی فنکشنل اسٹریٹجی تیار ، سیکریٹری خزانہ عارف خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد آج پیرس روانہ ہوگا
اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )ایکشن پلان کے تحت وفاق کے لئے مقرر کردہ تمام اہداف حاصل کرلیے ہیں ،تاہم صوبوں سے متعلق کچھ اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایف اے ٹی ایف کیلئے فنکشنل اسٹریٹجی تیار کرلی ہے جو (کل)بروز اتوار 17فروری سے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں شروع ہونیوالے مذاکرات میں پیش کی جائےگی۔پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کےساتھ مذاکرات کے لئے وفاقی سیکریٹری خزانہ عارف احمد خان کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد (آج)ہفتہ کو پیرس روانہ ہوگا۔وفد میں ایف آئی اے ،نیکٹا اور ایف بی آر سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہیں ،البتہ وفد میں صوبوں کا کوئی نمائندہ شامل نہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی ٹیم منی لاڈرنگ کے خاتمے کیلیے اٹھائے جانیوالے اقدامات بارے بریفنگ دے گی۔پہلے مرحلے میں 15فروری سے ملک بھر میں 40 ہزار روپے مالیت کے نئے انعامی بونڈز کا اجرا روک دیا ہے ،دوسرے مرحلے میں 40ہزار اور 25ہزار روپے مالیت والے انعامی بونڈز ختم کرکے صارفین سے واپس لیے جائیں گے اور انکی جگہ رجسٹرڈ سرٹیفکیٹس و بونڈز جاری کیے جائیں گے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST fatf FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …