عمران خان نے خود کو ویڑنری لیڈر ثابت کردیا‘چیئرمین آبا حسن بخشی
کراچی(ایمرا نیوز آن لائن) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات کی حوصلہ افزائی کی ہدایات نے تعمیراتی صنعت کے حوصلے بلند کردیے ہیں۔جمعہ کو ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے وزیراعظم عمران خان کی دارالحکومت کی ہریالی محفوظ اور تعمیراتی صنعت کو فروغ دینے کیلیے جاری کردہ نئے حکام کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات کی حوصلہ افزائی کی ہدایات نے تعمیراتی صنعت کے حوصلے بلند کردیے ہیں۔چیئرمین آباد حسن بخشی نے کہا کہ وزیراعظم نے خود کوایک ویڑنری لیڈر ثابت کردیاہے۔ سی ڈی اے اور سی اے اے کو چاہیے کہ وہ مل کر ایک ہم آہنگ اور کاروبار دوست پالیسی تشکیل دیں اور بلڈرز اور ڈیولپرز کو آسان اور کاروبار دوست ماحول فراہم کریں تاکہ وہ کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات کرسکیں۔
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آباد کا تعمیراتی صنعت کے فروغ کیلئے اقدامات پر وزیر اعظم کا خیرمقدم