عدالتوں کے مثالی فیصلوں سے کہیں نہ کہیں شرمندگی محسوس ہوتی ہے ‘ احترام میں کیا اور کرتے رہیں گے :لیگی رہنما ،گفتگو
لاہور (ایمرا نیوز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائی سے ان کےخلاف ہونے والی سازش بے نقاب ہوگئی۔ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)احسن اقبال نے کہا کہ اس سازش کا مقصد شہباز شریف اور پوری اپوزیشن کو دباو¿ میں رکھنا تھا تاکہ وہ اپنی آواز بلند نہ کرے سکیں۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ ماضی میں عدالتوں نے ہمارے خلاف فیصلے دیے لیکن وہی عدالتیں جب انہیں فیصلوں کی مثالیں دیتی ہیں تو کہیں نہ کہیں انہیں شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے، لہذا ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں ضرور انصاف ملے گا۔لیگی رہنما نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کےخلاف جو کچھ ہوا ا±س کے پیچھے کچھ سیاسی مقاصد بھی تھے ،جس کے لیے ہماری جماعت کو مسلسل نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے اور ان کی رہائی سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ ان کےخلاف یہ کیس بلکل بے بنیاد تھا۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھی جلد ریلیف ملے گا۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ ڈیل یا ڈھیل کی باتیں کررہے تھے انہیں علم تھا کہ نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف کےخلاف کیسز انتہائی کمزور ہیں اور ایسے بیانات کا مقصد ہی صرف یہ تھا کہ کسی نہ کسی طرح عدالتوں پر دباؤ ڈال کر ہمارے خلاف فیصلے کروائے جائیں۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا پہلے دن سے ان کی جماعت کا ایک ہی بیانیہ رہا ہے اور ہم نے عدالت کے ہر فیصلے کا احترام میں کیا اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …