کراچی(ایمرا نیوزآن لائن رپورٹ عمر خالد سے ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان کو تمام ملکوں سے بہتر سفارتی تعلقات قائم کرنے ہوں گے۔جرمنی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی نہ توحمایت کرتا ہے نہ ہی دہشت گردی چاہتا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کو اُن کا حق دیتا تو ایسے واقعات پیش نہ آتے، پاکستان کے مستقبل کے لیے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا ہو گا۔چیئرنی پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام اور پیپلز پارٹی کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو دنیا مانتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وائٹ پیپر کی تیاری پر کام جاری ہے، جلدانتخابات میں دھاندلی ثابت کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا ہے کہ وزیراعظم کو اپوزیشن کے موڈ سے نکل کر حکومتی ذمے داری اٹھانی چاہیے، مفاہمت کی سیاست اور اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …