پاکستان سے تعلقات ایک نئی جہت کو پہنچ رہے ہیں، یہا ں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقعے موجود ہیں، صرف ان کی تشہیر کرنا ہے پاکستان اور سعودی عرب میں برادرانہ تعلقات مگر تجارت کا حجم کچھ خاص نہیں ، تجارت کے حجم کو باہمی مذاکرات سے ممکن بنا یا جا سکتا ہے ،سعودی عرب اورپاکستان کے تذویراتی تعلقات خطے کے لیے اہم ہیں،سعودی وزیر تجارت ماجد بن عبداللہ
اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہاہے کہ سعودی عرب، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، سعودی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی، سعودی وزیر تجارت ماجد بن عبداللہ نے کہا کہ پاکستان سے تعلقات ایک نئی جہت کو پہنچ رہے ہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقعے موجود ہیں، صرف ان کی تشہیر کرنا ہے پاکستان اور سعودی عرب میں برادرانہ تعلقات ہیں مگر تجارت کا حجم کچھ خاص نہیں ہے تجارت کے حجم کو باہمی مذاکرات سے ممکن بنا یا جا سکتا ہے ،سعودی عرب اورپاکستان کے تذویراتی تعلقات خطے کے لیے اہم ہیں۔اسلام آباد میں سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس ہوئی جس میں دونوں ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور دیگر کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس میں پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ کا نفرنس میں مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری بہت اہم ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات کا نیا باب شروع ہورہا ہے، پاک سعودی تعلقات ہر آزمائش پر پورا اترے ہیں، سعودی عرب پاکستان کی ترقی کے سفر میں ہمیشہ شریک تھا اور رہے گا ،کانفرنس میں فوڈ ، ٹرانسپورٹ، کیمیکل سمیت دیگر اہم شعبوں کی شخصیات شرکت کررہی ہیں، پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کرے گا اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع پیش کرے گا، خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے آزاد تجارتی معاہدے کیلئے بھی مختلف تجاوز زیر غور ہیں۔اس موقع پر سعودی وزیر تجارت ماجد بن عبداللہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے اسٹریٹجک تعلقات خطے کے لیے اہم ہیں اپنے دورہ پاکستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ دورے میں پاکستان کے ساتھ مختلف مسائل اور چیلنجز پر بات ہوئی، سعودی عرب اور پاکستان درپیش چیلنجز سے مل کر نمٹ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ باہمی روابط سے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گامخلصانہ تعلقات پر وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں پاکستان کادورہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، پاکستان سے تعلقات ایک نئی جہت کو پہنچ رہے ہیںسعودی عرب پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کررہاہے، جی سی سی کے آزادتجارتی معاہدے کے لیے مختلف تجاویز بھی زیر غور ہیںپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں اور پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، سرمایہ کاری پیٹرولیم، توانائی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں آرہی ہے اور پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کو کاروبار کے یکساں مواقع فراہم کرےگا ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقعے موجود ہیں، صرف ان کی تشہیر کرنا ہے پاکستان اور سعودی عرب میں برادرانہ تعلقات ہیں مگر تجارت کا حجم کچھ خاص نہیں ہے تجارت کے حجم کو بڑھانا ہے جو باہمی مذاکرات سے ممکن ہے ،سعودی عرب اورپاکستان کے تذویراتی تعلقات خطے کے لیے اہم ہیں.
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …