بھارتی تاجروں نے تمام آرڈرز منسوخ کردیئے،بھارتی تاجروں نے 16 فروری کو جانے والا کروڑوں کا مال واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع وزارت تجارت
اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن)پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا سلسلہ بند ہو چکا ہے۔ذرائع وزارت تجارت کے مطابق بھارتی تاجروں نے تمام آرڈرز منسوخ کردیئے ہیں۔جبکہ پچھلے دو روز سے پاکستان سے کوئی بھی مال بھارت نہیں جاسکا۔سیمنٹ کے 350 بڑے ٹرک واہگہ بارڈر پر کھڑے ہیں۔سوڈا،چمڑا،سالٹ اور کیمیکل کے سیکڑوں ٹرک واہگہ بارڈر پر موجود ہیں۔وزارت تجارت کے ذرائع نے مزید بتایا کہ بھارتی تاجروں نے 16 فروری کو جانے والا کروڑوں کا مال واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارت میں پاکستانی اشیا پر دو سو فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔بھارتی تاجروں نے ایڈوانس میں دیے گئے کروڑوں روپے واپس مانگ لیے ہیں۔جبکہ دوسری جانب وزیر خارجہ شام محمود قریشی سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی ملاقات ہوئی ہے۔پلوامہ معاملے پر ہندوستان کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات پر تبادلہ خیال ہوا۔جب کہ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kuwait lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …