پاکستانی خاص کر پشاور کھانوں سے تواضع ، غیر ملکی کرکٹرز انگلیاں چاٹتے رہ گئے
دبئی (ایمرا نیوز آن لائن) پاکستان سپر لیگ میں شامل پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے دیوانے نکلے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ٹیم کے اعزاز میں روایتی عشائیہ دیا جس میں پشاوری اور پاکستانی کھانوں سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی سمیت تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی اور پشاوری کھانوں پر انگلیاں چاٹتے رہ گئے۔ اعشایئے میں اسپیشل دم پخت، پشاوری چپلی کباب، افغان پلا اور پشاوری کڑاہی سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ کھانا بہت لذید ہے اور میں پشاوری کھانوں کا دیوانہ ہوں۔چیئرمین جاوید آفریدی نے کھانا خود تقسیم کیا۔ کھلاڑیوں نے پشاوری نمکین کڑاہی شوق سے کھائی اور ڈیرن سیمی بھی کابلی پلا کے شوقین نکلے۔یاد رہے کہ پشاور زلمی اسکور بوڑد پر دو پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ زلمی نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں۔ ڈیرن سمیی کی کپتانی میں ٹیم نے لاہور قلندرز کو سات وکٹوں سے ہرا تھا جب کہ پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 City42 CM CNN cricket DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC lahore larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November psl4
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …