نادین بیئرنیز کو مس جرمنی کا ٹائٹل جیتنے پر ایک سال کیلئے بلا معاوضہ سفر، ایک کار اور ایک سال کیلئے کپڑے وغیرہ بھی فراہم کئے جائیں گے
فرینکفرٹ (ایمرا نیوز آن لائن)رواں برس مس جرمنی کے ٹائٹل سے 28 سالہ خاتون کو نوازا گیا جو ایک پولیس افسر ہیں اور انٹرنیٹ پر کئے جانے والے جرائم کی ماہر تفتیش کار ہیں۔ نادین بیئرنیز کو ایک روز قبل مس جرمنی کے ٹائٹل کی حق دار قرار دیا گیا۔سب سے طویل عرصے سے چلے آ رہے جرمنی کے اس مقابلہ حسن کا فائنل جرمنی اور فرانس کی سرحد کے قریب واقع شہر رسٹ کے یورپا پارک میں ہوا، ٹائٹل جیتنے کا خواب سچ کرنے والی نادین بیئرنیز پولیس اہلکار ہیں اور سائبر کرائمز کی ماہرتفتیش کار ہیں ،ان کا تعلق جرمن ریاست سیکسنی کے شہر ڈریسڈن سے ہے البتہ وہ سٹٹ گارٹ میں تعینات ہیں۔نادین بیئرنیز سائیکل چلانے اور ورزش کرنے کا شوق رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ ٹائٹل جیتنے کے بعد ایک سال کیلئے چھٹی کی درخواست دیں گی تاکہ وہ اس دوران مس جرمنی کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے سکیں۔ انہوں نے کہا پچھلے دس سال سے ایک پولیس افسر ہوں اور مجھے کبھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ میں نے غلط فیلڈ اختیار کی ہے۔ نادین بیئرنیز کو مس جرمنی کا ٹائٹل جیتنے پر ایک سال کیلئے بلا معاوضہ سفر، ایک کار اور ایک سال کیلئے کپڑے وغیرہ بھی فراہم کئے جائیں گے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan miss german MITSHUBISHI MizareQuaid naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …