شام میں آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں مقامی اور غیرملکی داعشی دہشت گردوں کو پکڑا،عراقی وزارت سیکورٹی امور
بغداد (ایمرا نیوز آن لائن)عراق کے عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ شام میں امریکا کی معاونت سے داعش کے خلاف جنگ میں سرگرم سیرین ڈیموکریٹک فورسزایس ڈی ایف نے گذشتہ ہفتے 20 غیرملکی داعشی جنگجو بغداد کے حوالے کیے ہیں۔ ان میں بعض فرانسیسی بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شام میں لڑنے والے داعشی جنگجوﺅںکو کچھ عرصہ پیشتر مختلف کارروائیوں کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔عراق کے عسکری ذریعے کے مطابق شام اور عراق کی سرحد پر فوج کے حوالے کیے گئے داعشی جنگجوﺅں میں 14 کا تعلق فرانس سے ہے۔عراقی حکام کا کہنا تھا کہ سیرین ڈیموکریٹک فورس اب تک داعش کے 280 جنگجوﺅں کو عراقی فوج کے حوالے کرچکی ہے۔عراق کی وزارت برائے سیکیورٹی امور کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاکہ شام میں آپریشن کے دوران ایس ڈی ایف نے بڑی تعداد میں مقامی اور غیرملکی داعشی دہشت گردوں کو پکڑا۔ ان میں عراق سے تعلق رکھنے والے داعشی بھی شامل ہیں جن کی تعداد 500 سے زائد بتائی جاتی ہے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie IndiaNews Indonesia iraq JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …