صفحہ اول / لاہور: میٹرو بسوں میں تصادم سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

لاہور: میٹرو بسوں میں تصادم سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

لاہور(ایمرا نیوزآن لائن) میٹرو بسوں میں تصادم سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کردی گئی، ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر کے وزیراعلیٰ کو پیش کر دی ہے۔ شاہدرہ جانے والی ایم 60 میٹرو بس لین سے ہٹ کر چل رہی تھی۔ حادثہ یوحنا آباد اور دلو خورد میٹرو سٹیشن کے درمیان پیش آیا۔ واضح رہے یہ خوفناک حادثہ کل پیش آیا تھا۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی تھی،اور 15 افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں سے 10 افراد کی حالت تشویش ناک ہے.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان پر مجموعی قرض 40ہزار 279ارب روہے ہوگیا

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان پرمجموعی قرض اکتوبرمیں 40 ہزار279 ارب روپے ہوگیا۔ مرکزی بنک …