اپوزیشن اراکین کامعافی قبول کر نے سے انکار، اجلاس کا بائیکاٹ، 5 گھنٹے تک احتجاج
ٹوکیو(ایمرا نیوز آن لائن) جاپان میں اولمپکس کے وزیر نے ایک اجلاس میں صرف تین منٹ کی تاخیر سے پہنچنے پر معافی مانگ لی۔یوشی تاکا ساکورادا کے ذمے جاپان میں اولمپکس کھیلوں کے انعقاد کی ذمے داریاں ہیں لہٰذا انہیں وزیرِ اولمپکس کہا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل بھی وہ اپنی غلطیوں اور تاخیر پر معذرت کرچکے ہیں۔اس جمعرات کو وہ پارلیمانی میٹنگ میں تاخیر سے پہنچے اور انہوں نے تین منٹ دیر سے پہنچنے پر معافی مانگی۔ لیکن اپوزیشن اراکین ان کی تاخیر پر معافی قبول نہیں کی اور اور اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے 5 گھنٹے تک احتجاج کیا۔ ان کا موقف تھا کہ وزیرِ موصوف کے لیٹ ہونے پارلیمنٹ کا وقار مجروح ہورہا ہے۔یوشی تاکا پر تنقید کا عمل نیا نہیں کیونکہ ان کے پاس سائبرسیکیورٹی کا قلمدان بھی ہے۔ اس اہم عہدے پر رہتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ وہ کمپیوٹر چلانا تک نہیں جانتےجس کےبعد ان پر شدید تنقید کی گئی تھی۔ حزبِ اختلاف نے ان سے استغفے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔یوشی تاکا کے بارے میں ایک سروے بھی کیا گیا تھا جس میں 65 فیصد افراد نے کہا تھا کہ وہ اپنی ذمے داریوں کے لیے نااہل ہیں جبکہ صرف 13فیصد افراد نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا اور بقیہ نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا تھا.
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie IndiaNews Indonesia JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan Japan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …