ادارے کی کی گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 317 روپے 35 پیسے یکارڈ کی گئی
اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن)رواں مالی سال کے دوران آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل )کے ریونیو میں 32 فیصد کا اضافہ ہوا ہے تاہم تیل کی پیداوارمیں 1.12 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے ذرائع کے مطابق مالی سال 2018-19 کے دوران او جی ڈی سی ایل کے ذخائر سے گیس کی پیداوار میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تقریبا 6 فیصد کا اضافہ ہوا تھا تاہم مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں اس میں 2 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران کمپنی کی ایل پی جی کی پیداوار میں 24 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں او جی ڈی سی ایل کی فیلڈز سے فروخت ہونے والے خام تیل کی قیمت میں گزشتہ مالی سال کے اس عرصے کے مقابلے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 62.22 ڈالر فی بیرل کی حساب سے تیل کی فروخت کی گئی ہے جبکہ قدرتی گیس کی فروخت کی قیمت میں 25 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور او جی ڈی سی ایل کی فیلڈز کی گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 317 روپے 35 پیسے یکارڈ کی گئی۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews FAST FC Feb Fortress Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie IndiaNews JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan Kashmir kasur KFC larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …