پوری پاکستانی قوم پاک آرمی کے ساتھ ہے،میگھا،بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے ماہ نور،ہمارے جذبے بلند ہیں ہم پاک فوج کے سنگ ہیں،با اصغر وطن عزیز کی سلامتی کیلئے جان بھی قربان ہے ،بھارت کو پہلا سرپرائز مل گیا ہے ،ثنا نور ،اجمل ملک،بھارت کو ابھی اور کفارہ دا کرنا پڑے گا اسے اور سرپرائز بھی ملے گا،فرح ناز
لاہور (ایمرا نیوز آن لائن)پاکستان کی حدود میں بھارتی فضائیہ کی دراندازی پر پاکستان شوبز شخصیات کا ردوعمل۔تفصیلات کے مطابق امن کے ازلی دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے شوبز شخصیات بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ،اداکارہ ماہ نو ر کا کہنا ہے کہ بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے،اداکار وگلو کارہ میگھا نے بھی ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ مودی کا جب دل کرتا ہے بن ویزے کے پاکستان آتا ہے اور دعوت کھا کر واپس بھارت جاکے پاکستا ن سے بدلہ لینے کی باتیں کرتا ہے مودی سرکار یہ جان لے کہ پوری پاکستانی قوم پاک آرمی کے ساتھ ہے ،پروڈیوسر ورائٹر با اصغر علی نے کہا کہ مودی سرکار امن کا ازلی دشمن ہے اب بھی نریندر مودی انتخابات جیتنے کی دھن میں خطے کے امن کے درپے ہے اور ہماری پاک فوج نے بھارت کو پہلا سرپرائز دیدیا ہے،اسی طرح مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک نے اپنے جذبات کا اظہار کیا کہ وطن عزیز پیارے پاکستان کی سلامتی کیلئے جان بھی قربان ہے ،فلمسٹار فرح ناز کا کہنا ہے بھارت کو پاکستانی کی طرف سے پہلا سرپرائز مل گیا ہے مگر ابھی بھارت کو اورا کفارہ دا کرنا پڑے گااس کے علاوہ ،ایم اے تبسم،افشا زیبی،ثنا نور ،غزل شاہ،عابدہ بیگ ،ڈاکٹر اجمل ملک،شاہد خان،وفا چوہدری،افضل ماہی،بیدیا،انمول پرنس،چاندنی ملک امانت راہی ودیگرنے اپنے جذبات کہا کہ پاک فوج دشمن کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے اورپوری پاکستانی قوم متحد اور اپنی پاک فوج کے جوشیلے نوجوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،پاکستان کا ہر فرد مرد مجاہد ہے اور وطن عزیز کے تحفظ و دفاع کیلئے اپنے خون ہر قطرہ بہانے کیلئے تیار ہے ۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER Apple April Arfakareem ARY AryNews August Autumn BadshahiMasjid balakot BOLNews Brazil Canada celebraties channel24 Channel5 City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews FAST FC Feb Fortress Gawadar GC Generation GeoNews GIKI GREE Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie IndiaNews JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan Kashmir kasur KFC larkana LG Liberty LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah mansehra March May MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand northkorea November pakistan
یہ بھی پڑھیں
روزنامہ ایمرا 07-08-2023arda wigs custom jerseys wig store cheap human hair wigs adidas yeezy boost best wigs custom nfl jersey best male sex toys cheap jordan 1 custom jersey nike air jordan red nike air jordan 1s adidas yeezy womens blonde wig with bangs nike air jordan mens shoes
fiitg fiitg nfl pro shop wigs com outlet wigs com outlet the wig shop wigs …