صفحہ اول / ون ڈ ے کرکٹ: انگلینڈ نے اننگز میں زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
Jos Buttler of England hits 6 during the 4th ODI between West Indies and England at Grenada National Cricket Stadium, Saint George's, Grenada, on February 27, 2019. (Photo by Randy Brooks / AFP) (Photo credit should read RANDY BROOKS/AFP/Getty Images)

ون ڈ ے کرکٹ: انگلینڈ نے اننگز میں زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سینٹ جارجز (ایمرا نیوز آن لائن)انگلینڈ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں اننگز میں زیادہ چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انگلش ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں 24 چھکے لگا کر یہ سنگ میل عبور کیا، انگلینڈ نے اننگز میں زیادہ چھکوں کا ویسٹ انڈین ٹیم کا ریکارڈ توڑ دیا جس نے اسی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کے خلاف اننگز میں 23 چھکے لگا کر عالمی ریکارڈ پر قبضہ جمایا تھا۔ انگلینڈ کی طرف سے جوز بٹلر نے 12، مورگن نے 6 جونی بیئرسٹو نے 4 اور ایلکس ہیلز نے 2 چھکے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں

روزنامہ اپنا ملتان،26جون2022