صفحہ اول / کیا تمنا بھاٹیا اور ویرات کوہلی کے درمیان چکر تھا؟ جانیئے

کیا تمنا بھاٹیا اور ویرات کوہلی کے درمیان چکر تھا؟ جانیئے

لاہور(ایمرا نیوزآن لائن) Tamannaah Bhatia انڈین فلم انڈسٹری کی ایک ہونہال اور خوبصورت اداکارہ ہیں. وہ انڈین فلم انڈسٹری میں اچھا کام کررہی ہیں.Tamannaah Bhatia کے سوشل میڈیا پر بے تحاشا مداح ہیں. 2012 میں یہ خبریں آرہی تھیں کہ Tamannaah Bhatia اور انڈین کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان کچھ چل رہا ہے. Tamannaah Bhatia اور ویرات کوہلی نے 2012 میں ایک اشہتا میں اکھٹے کام کیا تھا، لیکن Tamannaah Bhatia اور ویرات کوہلی نے کھبی اس کے بارے میں کھل کر بات نہیں کی ہے لیکن حال ہی میں ایک انٹر ویو میں Tamannaah Bhatia نے اس بارے میں انکشاف کیا ہے کہ اس اشہتا ر کے بعد انہوں نے کھبی ویرات کے ساتھ بات نہیں کی ہے اور اشہتار میں بھی انہوں نے ویرات کے ساتھ صرف چار الفاظ بولے تھے.
Tamannaah Bhatia کا مزید کہنا تھا کہ ویرات ایک اچھے اداکار ہیں، اور ان کے ساتھ کام کرکے ان کو بہت اچھا لگا تھا.

یہ بھی پڑھیں

روزنامہ اپنا ملتان،26جون2022