صفحہ اول / لاہور سے سمجھوتہ ایکسپریس بھارت کے لیے روانہ

لاہور سے سمجھوتہ ایکسپریس بھارت کے لیے روانہ

لاہور(ایمرا نیوزآن لائن رپورٹ عمر خالد سے) سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی۔لاہور سے سمجھوتہ ایکسپریس بھارت کے لیے روانہ ہوگئی ہے، جس میں 195 مسافر روانہ ہوئے ہیں۔سمجھوتہ ایکسپریس جمعرات کو نہیں جا سکی تھی۔شیڈول کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس پیر اور جمعرات کے روز پاکستان سے بھارت کے لیے روانہ ہوتی ہے۔واضح رہے کہ جمعرات کو ایڈیشنل جنرل منیجر ریلوے زبیر شفیع نے سمجھوتہ ایکسپریس کو پاک بھارت کشیدگی کے باعث معطل کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

چیف سیکریٹری پنجاب کاکام کرنے سے انکار

لاہور (ایمرا نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے چھٹی مکمل ہونے کے باوجود …