صفحہ اول / ویڈیوز / کنگنا رناوت کی ڈانس کرتے ہوئے حیران کن ویڈیو سامنے آگئی، آپ بھی دیکھیں

کنگنا رناوت کی ڈانس کرتے ہوئے حیران کن ویڈیو سامنے آگئی، آپ بھی دیکھیں

ممبئی(ایمرا نیوزآن لائن) کنگنا رناوت کی فلم ‘Manikarnika: The Queen of Jhansi’ کو باکس آفس پر کامیابی مل ہی گئی. کنگنا رناوت نے اس فلم میں پہلی مرتبہ کو ڈائریکشن کی ہے.کنگنا رناوت نے اپنی فلم کی کامیابی کا خوب جشن منایا، اور ان کے ساتھ فلم کی پوری ٹیم نے بھی اس کامیابی کا بھرپور جشن منایا.اس فلم کی ریلیز نے مداحوں کو کافی انتظار کرایا تھا اور آخر یہ فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوئی. کنگنا رناوت کے مطابق اس فلم کی post-production ٹیم نے دن رات محنت کی ہے، اور انہیں اپنی محنت کا پھل مل گیا ہے، مداحوں اور تنقید کرنے والوں نے اس فلم میں VFX اور جنگ کے scenes کی بے حد تعریف کی ہے اور اسے بالی ووڈ کی تاریخ کے بہترین scenes قرار دیا جارہا ہے.


حال ہی میں کنگنا رناوت اور اس فلم کے ڈائریکٹر کو ایک پارٹی میں دیکھا گیا، جہاں کنگنا رناوت ڈانس کررہی ہیں، کنگنا رناوت صرف ڈانس نہیں کررہی ہیں بلکہ وہ table پر چل کر ڈانس کررہی ہیں اور اپنی فلم کی کامیابی کا جشن منارہی ہیں. کنگنا رناوت کے کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جس میں وہ table پر چل کر ڈانس کررہی ہیں اور جس گانے پر وہ ڈانس کررہی ہیں وہ ان کی کامیاب ترین فلم Queen کا ہے جس کا نام Hungama Hogeya ہے.

یہ بھی پڑھیں

امریکی ریسلر انڈر ٹیکر نے ریسلنگ کی دنیا میں دہشت کساتھ حکمرانی کی

امریکی ریسلر انڈر ٹیکر نے ریسلنگ کی دنیا میں دہشت کساتھ حکمرانی کی

امریکی ریسلر انڈر ٹیکر نے ریسلنگ کی دنیا میں دہشت کساتھ حکمرانی کی ویڈیو دیکھیں: