عمران خان اور حضرت خالد بن ولیدؓ کی مثال

سلیم صافی کے قلم سے…..

بڑے سادہ ہیں وہ لوگ جو عمران خان کو سادہ سمجھتے ہیں۔ بلاشبہ اسٹیٹس مین شپ ان کے قریب سے بھی نہیں گزری لیکن سیاست میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ضرورت ختم ہو تو اکبر ایس بابر سے لے کر جہانگیر ترین تک جیسے محسنوں کو پرے پھینکنے میں دیر نہیں لگاتے اور ضرورت پڑے تو شیخ رشید احمد اور بابر اعوان جیسے لوگوں کو بھی گلے لگالیتے ہیں جنہوں نے ٹی وی پر بیٹھ کر ان کے روبروان پر ذاتی حملے کئے تھے۔

مذہب کا کارڈ خان صاحب جس طرح استعمال کررہے ہیں، اس طرح ہمارے سیاسی مولویوں نے بھی کبھی نہیں کیا۔ پہلے میاں نواز شریف کے خلاف توہین رسالت اور مذہب کا کارڈ استعمال کیا۔ اقتدار میں آنے کے بعد اپنے گرد شہباز گل، زلفی بخاری اور اسد عمر جیسے لوگ جمع کئے لیکن نام ریاست مدینہ کا استعمال کرنے لگے۔ عدلیہ، میڈیا اور نیب جیسے اداروں کو جس طرح انہوں نے استعمال کیا، وہ بیس نواز شریف اور دس آصف زرداری مل کر بھی نہیں کرسکتے۔ قومی سلامتی کے اداروں کو جس قدر انہوں نے متنازعہ بنایا، وہ سینکڑوں نریندر مودی بھی نہیں بناسکتے۔

ان دنوں سیاسی ضرورتوں کے تحت عمران خان بولتے ہوئے وزیراعظم کم جبکہ علامہ، مورخ اور مبلغ زیادہ دکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم تاریخ کا حوالے دیتے ہیں تو بھی سلیکٹڈ دیتے ہیں اور کسی دینی حکم کا سہارا لیتے ہیں تو اس میں بھی مرضی کے مطابق سلیکشن کرلیتے ہیں۔ مثلاً ان دنوں انہوں نے ایک بار پھر حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں حضرت خالد بن ولیدؓ کی معزولی کا تذکرہ شروع کیا ہے اور ہر کوئی جانتا ہے کہ اس کے ذریعے وہ کس کو پیغام دینا چاہتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ حضرت عمر فاروق ؓنے کیا صرف یہی ایک کام کیا تھا؟ جس کا وہ بار بار تذکرہ کرتے ہیں۔

حضرت عمر فاروقؓ کی شہرت تاریخ کے سب سے بڑے عادل حکمران کے حوالے سے ہے جس کا عمران خان کی حکومت میں نشان تک نہیں۔ سوال یہ ہے کہ وہ اس عدل کا ذکر کیوں نہیں کرتے ؟ آپؓ کی شہرت اس حوالے سے تھی کہ ان کے دور خلافت میں ان کے بیٹے کو سزا ہوئی جبکہ عمران خان نے اپنے آپ کو اور اپنے سب چہیتوں کو احتساب سے مبرا کردیا ہے۔ حضرت عمر فاروق ؓ وہ خلیفہ تھے کہ ان کے دسترخوان پر کبھی دو سالن نہیں رکھے گئے۔

کیا خان نے کبھی ان کی شخصیت کے اس پہلو کا ذکر کیا؟آپ رضی اللہ عنہ جب کسی سرکاری عہدے پر کسی شخص کا تقرر کرتے تو اس کے اثاثوں کا تخمینہ لگوا کر اپنے پاس رکھتے، کیا عمران خان نے شاہ محمود قریشی، زلفی بخاری اور دیگر سے متعلق ایسا کیا؟آپ رضی اللہ جب کسی کو گورنر بناتے تو اسے نصیحت فرماتے کہ کبھی ترکی گھوڑے پر نہ بیٹھنا، باریک کپڑے نہ پہننا، چھنا ہوا آٹا نہ کھانا، دربان نہ رکھنا اور کسی فریادی پر دروازہ بند نہ کرنا۔ کیا خود خان صاحب نے دربان نہیں رکھے؟ کیا وزیراعظم ہائوس اور بنی گالہ کے محل کے دروازے عام آدمی کے لئے کھلے ہیں؟ حضرت عمر فاروقؓ کا یہ فقرہ انسانی حقوق کے چارٹر کی حیثیت رکھتا ہے کہ ”مائیں بچوں کو آزاد پیدا کرتی ہیں، تم نے انہیں کب سے غلام بنا لیا ہے“۔

کیا خان نے اقتدار میں آنے کے بعد کبھی اس فقرے پر سوچا ؟ ان کے دور میں کتنے ہزار لوگ مسنگ ہیں؟ انہوں نے پرویز مشرف، زرداری اور نواز شریف کے دور کی دی ہوئی اظہار کی آزادی بھی چھین لی اور ایک ایک سیاسی مخالف حتیٰ کہ خواتین تک کو جیلوں میں ڈالا۔ حضرت عمر فاروق ؓ دنیا کےواحد حکمران تھے کہ جو فرمایا کرتے تھے کہ اگر فرات کے کنارے کوئی کتا بھی بھوک سے مر گیا تو اس کیباز پرس بھی عمر سے ہوگی۔ لیکن خان کی حکومت میں روزانہ کتنے لوگ بے گناہ قتل ہورہے ہیں۔

کیا انہوں نے حضرت عمر فاروق ؓکی سنت پر عمل کرتے ہوئے کبھی یہ سوچا کہ قیامت کے دن اس ایک ایک قتل کے لئے ان سے پوچھا جائے گا؟ لئےحضرت عمر فاروقؓ کی ایک وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ آپ ؓکے دورِ خلافت میں مسلمانوں کو بے مثال فتوحات اور کامیابیاں نصیب ہوئیں۔ قیصر و کسریٰ کو پیوند خاک کرکے اسلام کی عظمت کا پرچم لہرانے کے علاوہ مسلمان فاتح بن کر شام، مصر، عراق، جزیرہ، خوزستان، عجم، آرمینہ، آذربائیجان، فارس، کرمان، خراسان اور مکران تک جا پہنچے۔ دوسری طرف عمران خان کی حکومت میں مودی نے ہم سے ہمارا کشمیر ہڑپ کرلیا اور ہم تماشہ دیکھتے رہ گئے۔

عمران خان صاحب اپنی تقریروں کا آغاز ایاک نعبدوایاک نستعین سے کرتے اورپھر روایتی سیاستدانوں والی باتیں شروع کرتے۔ میں نے کئی بار بالواسطہ اور بلاواسطہ سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ اھدناالصراط المستقیم بھی ساتھ پڑھ لیا کریں لیکن وہ اور ان کے ساتھی صرف ایاک نعبدووایاک نستعین پر اکتفا کرتے۔ چنانچہ نتیجہ یہ ہوا کہ حکمران بننے کے بعد صراط مستقیم پر چلنے کے بجائے وہ یوٹرن پر یوٹرن لے رہے ہیں۔ اب میری ان سے گزارش ہے کہ وہ اگر حضرت عمر فاروق رضی اللہ کی شخصیت یا دور خلافت کا ذکر کرنا چاہتے ہیں تو صرف خالد بن ولید کے واقعے کو سلیکٹ نہ کریں۔

ان کی شخصیت کے دیگر محاسن، عدل، خوداحتسابی اور مثالی طرز حکومت کا بھی تذکرہ کریں۔ ویسے خان صاحب کی اطلاع کے لئے یہ بھی عرض ہے کہ حضرت عمر فاروقؓ کا بطور امیرالمومنین انتخاب ان کے انتخاب کی طرح متنازعہ نہیں تھا۔ان کا انتخاب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا تھا جس کے بعد تمام اکابر صحابہ اور مسلمانوں نے شورائیت کے اصولوں کے تحت انہیں امیرالمومنین مانا تھا۔ یہ بھی مدنظر رکھیں کہ خلفائے راشدین صرف حکمران نہیں بلکہ سپریم کمانڈر بھی تھے۔ کبھی عمران خان، حضرت خالد بن ولیدؓ کی معزولی کی وجہ بھی معلوم کرلیں۔

مورخین بتاتے ہیں کہ حضرت عمر فاروقؓ کو یہ احساس ہونے لگا تھا کہ کہیں مسلمان اپنی فتوحات کو اللہ کی نصرت کی بجائے ایک شخصیت سے منسوب نہ کرنے لگ جائیں۔ گویا حضرت عمر فاروقؓ شخصیت کو بت بنانے کی بجائے اجتماعیت اور شورائیت کے قائل تھے لیکن یہاں تو عمران خان نے کرکٹ میں پوری ٹیم کی فتح کو اپنی ذات کے کارنامے میں بدل دیا۔ اور ہاں حضرت خالد بن ولید کو معزول کرکے حضرت ابوعبیدہؓ جیسے جلیل القدر صحابی کو سپہ سالار مقرر کیا گیا تھا لیکن کیا قوم نہیں جانتی کہ عمران خان کا انتخاب شہباز گل، شبلی فراز، فردوس عاشق اعوان اور فیاض چوہان جیسے لوگ ہوا کرتے ہیں۔
بشکریہ جیو نیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

پنڈورا لیکس۔ کیا ہوگا؟

سلیم صافی کے قلم سے …..

اللہ عمر چیمہ کی عمر دراز کرے۔ وہ ان چند ایک صحافیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے جرأت اور صحافتی اخلاقیات کے ساتھ انوسٹی گیٹیو جرنلزم کو زندہ رکھا ہے۔ اب کی بار اُن کے ساتھ صحافت کے ایک اور فخر یعنی فخر درانی بھی مل گئے ہیں جو اپنی جگہ محنت اور بہادری کی مثال ہیں۔ دونوں نے مل کر جو کام کیا، وہ نہایت محنت طلب اور مشکل تھا۔

اِن دونوں نے پنڈورا لیکس کے حوالے سے جو کارنامہ سرانجام دیا وہ قابلِ فخر ہے لیکن افسوس کہ پچھلی مرتبہ اُن کی محنت سے ملک کے لئے کوئی خیر کا راستہ نکالا گیا اور نہ اب کی بار ایسا ہوگا۔ وجہ ظاہر ہے کہ اِس ملک میں احتساب کا کوئی ادارہ ہے اور نہ منصفانہ نظام۔ قومی احتساب بیورو سے تو کوئی توقع نہیں کہ یہ ادارہ پنڈورا لیکس کی بنیاد پر کسی کا میرٹ پر احتساب کر سکے گا۔

دوسری جگہ عدلیہ ہو سکتی ہے لیکن ہم دیکھ چکے ہیں کہ پانامہ لیکس میں کس طرح صرف شریف فیملی کو پھنسایا اور باقی سب سے متعلق مٹی پائو والی پالیسی اپنائی۔ تیسرا پلیٹ فارم پارلیمنٹ ہو سکتا ہے جو اس طرح کے معاملات کے لئے فورم بن سکتا ہے لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ اِس ادارے میں بھی اتنی سکت باقی نہیں بچی۔ جہاں چیئرمین سینیٹ کے معاملے میں 60 ممبران پر 30 غالب آجاتے ہیں، اس پارلیمنٹ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر وزیراعظم کے تابعداروں جیسا رویہ اپنائے ہوئے ہیں اور ڈپٹی اسپیکر اسٹے آرڈر پر چل رہے ہیں۔ یوں پارلیمنٹ میں بھی اس کا نتیجہ کوئی نہیں نکلے گا۔ اس لئے مجھے پختہ یقین ہے کہ پنڈورا لیکس چند دنوں تک میڈیا ٹاک شوز کا موضوع رہے گا۔ پھر اسی طرح دفن ہو جائے گا جس طرح پانامہ لیکس۔

وزیراعظم عمران خان نے حسبِ روایت بیان جاری کرکے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی کہ ان کی حکومت پنڈورا لیکس میں آنے والے ناموں کی تحقیقات کرے گی اور اس سلسلے میں ایک اجلاس بھی منعقد کیا لیکن ان کی اس بات کو کوئی احمق ہی سنجیدہ لے گا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد ان کی حکومت نے بیان جاری کیا تھا کہ پانامہ لیکس کے باقی ناموں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی لیکن انہوں نے عملاًکیا کیا؟ اس حوالے سے ان کی حکومت کے سیف الرحمٰن یعنی شہزاد اکبر نے بڑے دعوے بھی کئے تھے لیکن عملاً صورت حال یہ تھی کہ ایک بڑا گروپ ہمارے صوابی کی سگریٹ انڈسٹری سے وابستہ ترکئی خاندان تھا۔ اس خاندان کے بڑی تعداد میں آف شور اکائونٹس تھے۔ اس خاندان کے شہرام ترکئی عمران خان کی پارٹی کے صوبائی وزیر ہیں۔ اس خاندان کا ایک اور فرد ایم پی اے ہے۔ شہرام ترکئی کے والد اور چچا بالترتیب سینیٹر اور ایم این اے ہیں۔ کارروائی تو درکنار ان پر خان کی یہ عنایتیں ساری قوم کے سامنے ہیں۔

دوسری مثال زلفی بخاری ہیں۔ پانامہ لیکس میں ان کا نام بھی آف شور اکائونٹس میں تھا۔ ان سے حساب لینا تو درکنار، برطانوی شہری ہونے کے باوجود ان کو مشیر بنایا گیا۔ اب جب انہیں فارغ کیا گیا ہے تو اس کی وجہ بھی آف شور اکائونٹس یا پھر رنگ روڈ اسکینڈل نہیں بلکہ اصل وجہ یہ ہے کہ وہ ایک ایسی جگہ سے بلیک لسٹ ہو چکے ہیں کہ جہاں سے بلیک لسٹ ہونے کے بعد جہانگیر ترین ہو یا کوئی اور، عہدے پر فائز نہیں رہ سکتا البتہ عمران خان آج بھی ان سے چپکے چپکے ملتے رہتے ہیں۔ یوں اگر کوئی یہ توقع کرتا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایسے معاملے کو سنجیدگی سے آگے بڑھالے گی جس میں اُسکے اے ٹی ایمز کے نام شامل ہیں، تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

تاہم پانامہ اور پنڈورا لیکس کا بعض حوالوں سے تجزیہ کرنے کی طرف کسی کا دھیان نہیں گیا، جس کا تذکرہ ضروری سمجھتا ہوں۔ مثلاً ان سے ثابت ہو گیا کہ بدنام تو صرف سیاستدان ہوتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ کرپشن ہو یا پھر آف شور اکائونٹس کا معاملہ، اس کی بہتی گنگا میں سب طبقات نے یکساں ہاتھ دھوئے ہیں تاہم ذکر صرف سیاستدانوں کا ہو رہا ہے۔

دوسرا پہلو یہ ہے کہ کرپشن کے حوالے سے سیاست کا زیادہ گند اس وقت سب سے زیادہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں ہی جمع ہے لیکن کمال دیکھ لیجئے کہ پی ٹی آئی آج بھی پروپیگنڈے کے زور پر مخالفین کو کرپٹ اور اپنے آپ کو فرشتوں کی جماعت ثابت کرنے میں لگی ہے۔

دوسری طرف اس جانب کسی نے توجہ نہیں دی کہ مذہبی اور قوم پرست جماعتیں، جو پاکستان میں سب سے زیادہ معتوب ہیں، کا اس حوالے سے ریکارڈ کافی حد تک صاف ہے۔ پنڈورا لیکس میں جماعت اسلامی، جے یو آئی، اے این پی یا پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں کے نام نہیں ہیں تاہم جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر اس حوالے سے ایک اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ وہ یہ کہ پاناما لیکس کی آڑ میں وہ بھی عمران خان اور شیخ رشید کی طرح نواز شریف کو ٹھکانے لگانے کے لئے استعمال ہوئے۔ اب اخلاقیات کا تقاضا یہ تھا کہ سراج الحق،نواز شریف کی فراغت کے بعد باقی ناموں کا بھی اسی طرح تعاقب کرتے جس طرح انہوں نے ان کے معاملے کا کیا تھا لیکن چند بیانات پر اکتفا کے سوا انہوں نے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔

جماعت اسلامی احتجاج کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور آئے روز مظاہرے کرتی رہتی ہے لیکن نواز شریف کی فراغت کے بعد جماعت اسلامی نے باقی 4سو سے زیادہ افراد کے آف شور اکاؤنٹس کے معاملے پر کوئی تحریک نہیں چلائی۔ حالانکہ اخلاقیات کا تقاضا یہ ہے کہ سراج الحق نہ صرف پنڈورا لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں بلکہ پانامہ لیکس کے باقی ناموں کا بھی تعاقب کریں۔

سراج الحق اب اگر اس معاملے کو اس شدت کے ساتھ نہیں اٹھاتے جس شدت کے ساتھ انہوں نے نواز شریف کے آف شور اکاؤنٹس کو اٹھایا تھا تو اس سے بجا طور پر یہ مطلب لیا جائے گا کہ وہ بھی اس وقت اسی طرح اسکرپٹ کے مطابق استعمال ہوئے جس طرح کہ عمران خان اور شیخ رشید ہوئے تھے۔ ان دونوں کو تو پھر بھی صلہ مل گیا لیکن سراج الحق کو تو وہ بھی نہیں ملا۔ ان کا یہ بھی فرض بنتا ہے کہ وہ جسٹس (ر) ثاقب نثار کو اپنا وکیل بناکر پانامہ اور پنڈورا کی بنیاد پر سپریم کورٹ چلے جائیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد ثاقب نثار میدان سے غائب ہیں۔ شاید وہ ڈیم پر پہرا دینے میں مصروف ہیں لیکن اگر سراج الحق ان کو اپنی وکالت پر آمادہ کر لیں تو ایک تو عمران خان اپنے اس محسن کو بھی دوبارہ دیکھ اور سن لیں گے اور دوسرا یہ پتہ بھی چل جائے گا کہ اب وہ کس حال اور موڈ میں ہیں۔
بشکریہ جیو نیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

طالبان، عمران خان اور پختون

سلیم صافی کے قلم سے…

انہیں اقتدار دلوایا گیا لیکن افسوس کہ عمران خان کو یہ نہیں سمجھایا گیا کہ پاکستان جیسے ملک کا اقتدار کس قدر ذمہ داری کا متقاضی ہے۔ حکمران بنانے سے قبل انہیں یہ نہیں سمجھایا گیا کہ حکمران بننے کے بعد زبان کس قدر احتیاط سے استعمال کرنی ہے اور نہ انہیں اختلافِ رائے کی اہمیت باور کروائی گئی اور نہ عمران خان کو مشاورت کے فن سے آشنا کرایا گیا۔

اپنے آپ کو عقل کل پہلے سےسمجھتے تھے اور جب وزیراعظم بنوائے گئے تو اس کے بعد تو وہ اپنے آپ کو ہر فن مولا بھی سمجھنے لگے ۔وہ بہرحال وزیراعظم پاکستان ہیں، یوں ان کے منہ سے نکلنے والا ہر لفظ ریکارڈ کا حصہ بنتا ہے ۔ دنیا پاکستانی ریاست کی پالیسی سمجھتی ہے، یہ ردعمل ظاہر کرتی اور پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی بناتی ہے۔

اب وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ اور دنیا پر احسان جتارہے تھے کہ پاکستان نے ان کا ساتھ دے کر اسی ہزار جانوں کی قربانی دی ہے ۔ لیکن وہ ممالک ان کی بات پر کیوں کر یقین کریں گے جبکہ وہ دیکھ چکے ہیں کہ یہی عمران خان بطور وزیراعظم اپنی اسمبلی کے فلور پر اسامہ بن لادن کو شہید جبکہ دوسری طرف طالبان کو غلامی کی زنجیریں توڑنے والے قرار دے چکے ہیں۔

جنرل اسمبلی سے اسی خطاب میں ایک طرف امریکہ اورعالمی برادری کو یہ باور کرارہے تھے کہ وہ طالبان کے خلاف اقوام متحدہ کی چھتری تلے جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا ادراک کرے اور یہ کہ ان کے ملک پر ڈبل گیم کا الزام غلط ہے اور دوسری طرف اسی خطاب میں طالبان کی وکالت کرکے ان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کررہے تھے(انہوں نے تسلیم کرنے کا واشگاف مطالبہ نہیں کیا لیکن ان کی حکومت کی مدد کرنے اور دیگر مطالبات کا لب لباب یہی تھا) ۔

دوسری طرف اسی خطاب میں انہوں نے طالبان کے قہر کو بھی دعوت دی۔ انہوں نے افغان طالبان کی تحریک کو پختون قوم پرستی سے جوڑ دیا حالانکہ طالبان نے کبھی پختون نیشنلزم کی بات نہیں کی۔ ان کا نعرہ شریعت ہے ۔ وہ اپنی منزل خلافت قرار دیتے ہیں۔ طالبان کے مقابلے میں جو لوگ امریکہ اور نیٹو کی چھتری تلے حکمران بنے ، وہ حامد کرزئی تھے یا اشرف غنی اور دونوں پختون تھے ۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فورم پر اپنے اس خطاب میں انہوں نے پاکستانی عسکریت پسندوں کی طرف سے طالبان کی سپورٹ میں بندوق اٹھانے کی وجہ یہ بیان کی کہ دونوں طرف (افغانستان اور پاکستان) پختون تھے اور پختون نیشنلزم کی بنیاد پر پاکستانی طالبان نے افغان طالبان کی حمایت میں ہتھیار اٹھائے حالانکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اس کی وجہ پختون قوم پرستی نہیں بلکہ مذہبی نظریاتی ہم آہنگی یاپھر سٹریٹیجک گیم ہے۔

طالبان کے پہلے دور میں ان کا حامی اخبار وزیرستان یا پشاور نہیں بلکہ کراچی سے نکلتا تھا جو ایک اردو بولنے والے عالم دین کے زیراہتمام شائع ہوتا تھا۔ ان کے سب سے بڑے حامی جنرل حمید گل (جنرل صاحب مرحوم بتایا کرتے تھے کہ ان کے آباواجداد ملاکنڈ ڈویژن کے علاقے بونیر سے آئے تھے اور وہ نسلا پختون ہیں ۔لیکن اس حساب سے پھر مولانا صوفی محمد صاحب تاجک النسل ہیں جو طالبان کے حق میں ہزاروں لوگ افغانستان لے گئے تھے )اور کرنل امام تھے جو ظاہر ہے کہ پختون قوم پرست ہر گز نہیں تھے۔

نائن الیون کے بعد ان کے حق میں پہلا فتوی لال مسجد کے امام کی طرف سے آیا ۔بلاشبہ مولوی نیک محمد پاکستانی طالبان کے پہلے لیڈر تھے لیکن انہوں نے پناہ عرب اور ازبک مجاہدین کو دی تھی۔ اس وقت عمران خان کے چہیتے بیوروکریٹ اور ان کے موجودہ پرنسپل سیکرٹری اعظم ، جنوبی وزیرستان ایجنسی کےپولیٹیکل ایجنٹ تھے ۔

طالبان کی پہلی حکومت کے پاکستان میں جو شدید ترین مخالف تھے وہ بھی اے این پی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے لیڈر تھے اور اب دوبارہ ان کی کامیابی پر بھی سب سے زیادہ ماتم یہ قوم پرست جماعتیں کررہی ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان میں پنجابی طالبان بھی شامل تھے ۔ لشکر جھنگوی کے لوگ زیادہ تر پنجاب اور سندھ سےتھے اور کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق جماعتی ارشد وحید اور اکمل وحید جیسے لوگ بھی شامل تھے تو پھر کیسے یہ پختون نیشنلزم کی تحریک تھی یا ہے؟

اردو بولنےوالے سید منورحسن کی وہ بہت عزت کرتے تھے لیکن پختون قاضی حسین احمد پر مہمند ایجنسی میں پختون میجر مست گل نےخودکش حملہ کروایا تھا۔ پاکستانی طالبان نے سب سے زیادہ پختون قوم پرست جماعت اے این پی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو قتل کیا۔ سب سے زیادہ پختونخوا کے پولیس اہل کار ان کے ہاتھوں مارے گئے ۔ پختون آفتاب شیرپاؤ، پختون امیر مقام اورپختون مولانافضل الرحمان پر بار بار خود کش حملے ہوئے لیکن الحمداللہ میاں نواز شریف یا عمران خان کبھی نشانہ نہیں بنائے گئے ۔

بیت اللہ محسود پختون تھے اور ان کے نمبرون حریف اسفندیارولی خان بھی پختون ہیں۔ مولانا فضل اللہ بھی سواتی پختون تھے اور ان کے بندوں کے ہاتھوں نشانہ بننے والی ملالہ یوسفزئی بھی پختون ہے ۔ اے پی ایس پر حملے کا ماسٹر مائند عمر منصور عرف نرے بھی پختون تھے اور وہاں پر لقمہ اجل بننے والے بچے بھی پختون تھے۔

دوبارہ منظم ہونے کے بعد ٹی ٹی پی نے جو پہلی ٹارگٹ لسٹ جاری کی ہے ، اس میں آفتاب شیرپاؤ اور میاں افتخار جیسے پختونوں کےنام تو ہیں لیکن پنجابی لیڈروں کے نام نہیں ۔ پھر آخر عمران خان کس بنیاد پر کہہ رہے ہیں کہ پختون نیشنلزم کی وجہ سے پاکستانی عسکریت پسندوں نے پاکستانی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے؟

پختونوں کی یہ بدقسمتی ہے کہ کمیونزم اور کیپٹلزم کی جنگ ہو یا پھر القاعدہ اور طالبان کی امریکہ اور اسکے اتحادیوں کیساتھ نظریاتی اور تزویراتی جنگ ہو، اس کیلئے میدان پختونوں کی سرزمین بن جاتا ہے ۔ اس وقت پاکستان میں ایک ایسی حکومت ہے جس میں وزرا بھی بڑی تعداد میں پختون ہیں اور اعظم خان جیسے بیوروکریٹس بھی پختون ہیں لیکن وہ عمران خان کے سامنے حق بات کا اظہار کرسکتے ہیں نہ ان کو تاریخی حقائق بتاسکتے ہیں۔

بشکریہ:. جیو نیوز