سری نگر اور ضلع بڈگام میں انٹرنیٹ سروس معطل، اسلام آباد میں کرفیو نافذ سری نگر(ایمرا نیوز آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور آج پھر نام …
مزید پڑھیں »بھارتی پائلٹ کی رہائی امن کی جانب بڑھنے کی پیشکش ہے: ملیحہ لودھی
پاکستان نے ہمیشہ امن قائم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے، اب بھارت پر منحصر ہے کہ وہ کیا جواب دیتا ہے،مستقل مندوب نیویارک(ایمرا نیوز آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ …
مزید پڑھیں »اقوام متحدہ کا وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پائلٹ کورہا کرنے کے اعلان کا خیرمقدم
بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان قابل تعریف ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ روس کی جا نب سے بھی پاکستان اور بھارت کے مابین ثالثی کی پیش کش نیویارک(ایمرا نیوز آن لائن)سیکرٹری جنرل اقوام …
مزید پڑھیں »کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
خدیجہ بتول کو زیادتی کے بعد گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کیا گیا اور لاش ٹنکی میں ڈالی گئی، ایم ایل او رپورٹ کراچی(ایمرا نیوز آن لائن)بن قاسم ٹاو¿ن میں 9 سالہ بچی کی …
مزید پڑھیں »طالبان کا افغان ملٹری بیس پر حملہ، دو طرفہ فائرنگ
27 حملہ آوروں نے صبح 4 بجے فوجی بیس کو نشانہ بنایا جب کہ حملہ آوروں میں 7 خودکش بمبار بھی شامل ہیں، افغان میڈیا کابل(ایمرا نیوز آن لائن)طالبان نے افغان فوج کے ملٹری بیس …
مزید پڑھیں »بھارت کو اوآئی سی پلیٹ فارم استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ
بھارتی وزیرخارجہ کو او آئی سی اجلاس میں مدعو کیا گیا تو پاکستان شرکت نہیں کرے گا،نریندرمودی بھارت میں پوزیشن کمزورہونے کے ڈرسے کترارہے ہیں، شاہ محمود قریشی کا امریکی ٹی وی کوانٹرویو اسلام آباد(ایمرا …
مزید پڑھیں »بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو آج سہ پہر واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا جائے گا
لاہور(ایمرا نیوزآن لائن رپورٹ اظہر محمود سے) پاکستان کی طرف سے ایک بار پھر امن پسندی اور بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئےبھارتی پائلٹ ابھے نندن کو آج سہ پہر واہگہ بارڈر پر بھارت کے …
مزید پڑھیں »پاکستان کی فضائی حدود آج دوپہر ایک بجے کھولی جائیں گی
اسلام آباد(ایمرا نیوزآن لائن رپورٹ عمر خالد سے) سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود آج دوپہر ایک بجے کھولی جائیں گی۔کشیدہ صورتحال کے باعث بند کی گئی پاکستانی فضائی …
مزید پڑھیں »نانگا پربت لاپتہ کوہ پیماﺅں کی تلاش کیلئے زمینی سرچ آپریشن شروع کردیا گیا
برطانوی اور اٹلی کوہ پیماﺅں کی تلاش کیلئے نانگا پربت کے دامن میں پولیس کی ہائی آلٹیچوڈ فورس کو حفاظتی انتظامات کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت پاک بھارت سرحدی …
مزید پڑھیں »ہم بلدیاتی انتخابات کی تیاریوںمیں مصروف ہیں ملاقات نہیں کرسکتے
شام معاملے پر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کو ملاقات کیلئے انتظار کرنے کا کہہ دیا انقرہ (ایمرا نیوز آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ماکروں نے …
مزید پڑھیں »