EMRA

پنجاب پولیس کے کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

لاہور ( وقت ٹی وی آن لائن ) پنجاب پولیس کے مز ید 8 افسران و اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی مجموعی تعداد 418 ہوگئی ہے۔ محکمہ پولیس کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے 18ہزار816 اہلکار و افسران کے ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 15ہزار921 اہلکار …

Read More »

سائرہ کو طلاق اور صدف سے شادی، مسلسل تنقید پر شہروز نے خاموشی توڑ دی

لاہور ( وقت ٹی وی آن لائن ) اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر جیسے ہی سوشل میڈیا کی زینت بنی تو اس پر صارفین کی جانب سے الزامات اور تنقید کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ شہروز اور صدف کی شادی کی خبر سنتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے غیر …

Read More »

کیا کنوارے وفاقی وزیر شیخ رشید اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟

لاہور( وقت ٹی وی آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہورہے ہیں اور اس بار بھی ایک اداکارہ کے ساتھ ان کی شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے شیخ رشید سے پوچھا کہ سنا ہے آپ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں …

Read More »

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 47 ہلاکتیں، 2051 نئے کیسز رپورٹ

لاہور ( وقت ٹی وی آن لائن ) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1621 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 76398 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 503 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں …

Read More »

کوئٹہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس پراسرار طور پر بند

کوئٹۃ (وقت ٹی وی آن لائن ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس پراسرار طور پر بند کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں پیر کی شب موبائل انٹرنیٹ سروس اچانک بند کردی گئی اور تاحال سروس بند کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ اس حوالے سے رابطہ کرنے پر محکمہ داخلہ بلوچستان، ڈپٹی کمشنر …

Read More »

’ٹائیگر فورس سے شورو غل کراکے ٹڈی دل بھگانے کا کام لیا جائے‘

لاہور ( وقت ٹی وی آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس کچھ نہیں کرسکتی تو ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے شور و واویلا کرانے کا کام لے لیں۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تمام ادارے ناکام ہو چکے ہیں، حکومتی پالیسیوں سے غریب …

Read More »

فیس بک کی نئی اور دلچسپ ایپ ‘وینیو’ کیا ہے؟

سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے حال ہی میں صارفین کے لیے ایک نئی ایپ متعارف کرائی ہے جس کا نام ‘وینیو’ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی نئی پروجیکٹ تجربہ کرنے والی ٹیم نے حال ہی میں ایک ایپ ‘وینیو’ متعارف کرائی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ ایپ صارفین کو …

Read More »

ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون ارب پتی بن گئی، نام امیرترین افراد کی لسٹ میں شامل ہو گیا

بیجینگ ( وقت ٹی وی آن لائن ) چین میں طلاق کے بعد خاتون ارب پتی بن گئی اور امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی کے مالک نے 16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے بعد اپنی سابقہ بیوی کے نام کیے۔ 16 کروڑ سے زائد کے …

Read More »

پالتو طوطا اڑانے پر 8 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ مالک کے بد ترین تشدد سے ہلاک

اسلام آباد ( وقت ٹی وی آن لائن ) راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ بچی مبینہ طور پر مالکان کے تشدد سے ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم حسن صدیقی اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کو تھانہ روات جبکہ اہلیہ کو وومن پولیس سٹیشن کی حوالات …

Read More »

عوام کیلئے بری خبر،نان ،روٹی مزید مہنگی کرنے کا اعلان

لاہور ( وقت ٹی وی آن لائن ) نان اورروٹی غریب کی پہنچ سے دورکرنے کی تیاری کرلی گئی،متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے5 جون سےنان کی قیمت 15 روپےاور روٹی 10 روپے میں فروخت کرنےکا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب اسلم گل کا کہنا تھا کہ آٹا اور میدے کی قیمتیں کئی …

Read More »