تازہ ترین خبریں

News Editor

کراچی سمیت سندھ بھر میں 23 اگست سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھولنے کا اعلان

سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے 50 فیصد حاضری اور ایس او پیز کے ساتھ 23 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں اجلاس کے بعد صوبائی وزیر تعلیم سید سردار …

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی حکومت میں سیکڑوں سرکاری ملازمین کی خلاف ضابطہ ترقیاں کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دور میں وفاقی ملازمین کی بحالی، بھرتیوں ،ترقیوں سے متعلق ایکٹ 2010 کو کالعدم قرار دے دیا۔ ریٹائرڈ ملازمین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا جبکہ …

مزید پڑھیں »

طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے کریں گے ، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

کابل میں معمول کی زندگی شروع ، طالبان کی سرکاری ملازمین کیلیے عام معافی، خواتین کو کام پر واپس آنے کی ہدایت

کابل: افغانستان میں طالبان نے خواتین سمیت تمام سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے سرکاری ملازمین سے کہا کہ کابل میں حالات معمول پر آرہے …

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی نے افغانستان معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے افغانستان پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان کو آن بورڈ لیا جائے، حکومت افغان صورت حال پر پالیسی واضح کرے، سی پیک منصوبوں …

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن نے افغانستان کی صورتحال کا ملبہ افغان فوج اور رہنماؤں پر ڈال دیا

کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور انہوں نے موجودہ صورتحال …

مزید پڑھیں »

طالبان کو امریکا میں موجود اثاثوں تک رسائی نہیں ملے گی، امریکی حکام

واشنگٹن: امریکی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ طالبان کو امریکی اکاؤنٹس میں موجود افغان ذخائر تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ بات ایسے …

مزید پڑھیں »

عاشورہ پر موبائل فون سروس حسب ضرورت بند کی جائے، وزیرداخلہ کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عاشورہ کے دوران موبائل فون سروس کو صرف حسب ضرورت ہی بند کیا جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ …

مزید پڑھیں »