اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا خسارے کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ کا مجموعی حجم 14460 ارب روپے ہے۔ تاہم اس میں سے نصف سے زائد رقم قرضوں کے سود کی ادائیگی میں جائے گی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق خسارہ 7570 ارب روپے ہے۔بجٹ میں ٹیکسوں کے خاتمے یا کمی کے نتیجے …
Read More »دنیا
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا ریکارڈ، ایک ہفتے میں
زشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی۔ ڈالر اور دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 روپے 30 پیسے سستا ہوگیا۔ ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 276.58 روپے سے کم ہو کر 269.28 روپے پر بند ہوا۔ ایک ہفتے میں انٹر بینک کے بعد …
Read More »ترکی سے تعلق رکھنے والے 9 سالہ الپرسلان افی دیمیر نے اپنی جیب خرچ زلزلہ متاثرین کو عطیہ کردی۔
الپرسلان افی دیمیر نے سوشل میڈیا اور ٹی وی پر ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کی تباہ کاریاں دیکھیں ۔ ان مناظر اورتصاویر کو دیکھ کر الپرسلان بے حد رنجیدا ہوا ۔ کیونکہ کچھ عرصہ پہلے ہی الپرسلان نے بھی اسی طرح کی صورت حال کا سامنا خود کیا ۔ جب ڈوز کے صوبہ میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ ۔ مشکل وقت …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار لیتھیم ذخائر کو دریافت کرلیا گیا
جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار ہم نے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کو دریافت کیا ہے۔ واضح رہے کہ لیتھیم ایک ایسی اہم دھات ہے جو موبائل فونز، لیپ ٹاپ کمپیوٹرز اور الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں میں استعمال ہوتی ہے۔ جی ایس آئی کی جانب سے جاری بیان میں …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs